Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012

اكستان

6 - 65
میں اُڑایا کہ پوری پاکستانی سوسائٹی دیوان خانہ، طوائفوں کا گڑھ اَور شراب کا   زیرِ زمین کا روبار کرنے والوں کی آماجگاہ ہے۔ ایک بھارتی ہفت روزہ آوٹ لک (Out look)کے ٥ اپریل ٢٠٠٤ء کے شمارے میں لکھا ہے کہ پاکستان جانے والے ہر بھارتی کو پاکستانیوں سے سطحی اَور جھوٹی دوستی کی تقریریں سننا پڑیں پورے بھارت میں کرکٹ سیریز ختم ہونے کے بعد یہ نعرہ موبائل کے ایس ایم ایس  پیغامات کے ذریعے لگایا گیا کہ ''جیت مبارک، سپنا سچا ہو گیا کشمیر تو اپنا تھا کراچی  اَور لاہور بھی اپنا ہو گیا '' یہ نعرہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اِستقبالی جلوسوں میں لگایا  جاتا رہا۔ 
٥ اپریل کے بھارتی ہفت روزہ آوٹ لک میں مضمون نگار فریحہ اَلطاف نے ایک بھارتی کا پاکستان جا کر یہ تاثر پیش کیا کہ  :   Lahore is like a bitch in heat with no dog in sight.                                                                    
یہ جملہ اِس قابل نہیں کہ اِس کا ترجمہ کیا جائے لیکن فریحہ اَلطاف ایسی گرماؤ کتیا ہی اِس کے اَصلی معنٰی بہتر طور پر جانتی ہے جس نے لاہور اَور لاہوریوں کو یہ طعنہ دیا ہے۔ ہمارے لبرل حلقوں کو یہ سر ٹیفکیٹ سنبھال کر رکھنا چاہیے سمجھنے والے اَندازہ کرسکتے ہیں کہ بھارت میں میڈیا اَور حکومت نے اپنے عوام کو پاکستان سے کس قسم کی دوستی کے لیے تیار کر رکھا ہے۔ لاہور میں نام نہاد معززین نے بھارتی مہمانوں کے اعزاز میں جس نوع کی ڈانس پارٹیوں کا اہتمام کیا اُس کا تفصیلی اَحوال بھی بھارتی پرنٹ میڈیا کے کالموں کی زینت بنایا گیا ہے جسے پڑھتے ہوئے جہاں ایک غیرت مند پاکستانی کاسر شرم سے جھک جاتا ہے وہاں یہ بھی صاف عیاں ہوجاتا ہے کہ بھارت کا دِل و جان سے سواگت بھی کیا اَور بھڑوا بھی کہلائے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 9 1
4 دین کی برکت : صدمہ بھی، برداشت بھی : 11 3
5 میدانِ جنگ میں ہنسنا مسکرانا : 11 3
6 حضرت خالد کا اِیرانی جرنیل کو دھمکی نامہ : 12 3
7 جانی نقصان بہت ہی کم ،تُرکوں کے خیالات : 12 3
8 ''حدیث ''قرآن کی شرح ہے : 13 3
9 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا : 14 3
10 علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی : 14 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٤ 16 1
12 یہ مختصر مضمون تاثرات کا ایک خاکہ ہے۔ 17 1
13 آپ کے چار عظیم واضح و باہر صدقات ِ جاریہ ہیں : 29 1
14 وفیات 31 1
15 قسط : ٢٧ اَنفَاسِ قدسیہ 33 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 33 15
17 قسط : ١٣ پردہ کے اَحکام 39 1
18 اَجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ : 39 17
19 حیاء و فطرت کا مقتضی : 40 17
20 اَجنبی مرد سے نرمی سے گفتگو کرنے کا نقصان : 41 17
21 گفتگو کا طریقہ و قولِ معروف کی تشریح : 41 17
22 بد اَخلاقی و بد تہذیبی کا شبہ : 42 17
23 حیا و شرم کا تحفظ : 42 17
24 بقیہ : اَنفاسِ قدسیہ 43 15
25 سیرت خلفائے راشدین 44 1
26 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 44 25
27 خلافت ِصدیقی کے بابرکت کارنامے : 44 25
28 قسط : ٦اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 47 1
29 اِسلامی صکوک پر تحفظات 48 28
30 اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ : مدیر صکوک کی مرعوبیت 48 28
31 اَصل منصوبے میں حاملین ِ صکوک کی ملکیت : 49 28
32 اِسلامی صکوک پر دُوسرا تحفظ : 50 28
33 (٢) مدرسوں میں حیلہ تملیک عام ہے : 53 28
34 قسط : ٥ ، آخری شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 56 1
35 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter