ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008 |
اكستان |
|
ختمِ بخاری شریف جامعہ مدنیہ جدید میں ختم بخاری شریف کی تقریب اِنشاء اللہ ٢٠جولائی بروز اتوار بعد اَز نماز ِعصر 5:15 بجے منعقد ہوگی ۔ اِس مبارک تقریب میں شرکت کی عام دعوت ہے۔ (ادارہ) الداعی الی الخیر سیّد محمود میاں غفرلہ' و اَراکین و خدام جامعہ مدنیہ جدید فون : 042 - 7726702 موبائل : 0333 - 4249301 V فون : 042 - 6152120 ٭ لاہور کے باہر سے تشریف لانے والے حضرات اپنی آمد سے قبل اَز وقت مطلع فرمائیں۔ خواتین کے لیے پردہ کا اِنتظام ہے۔ شرکت کی خواہش مند خواتین بھی ایک ہفتہ قبل بذریعہ فون اپنی آمد سے آگاہ کریں تاکہ اُن کی تعداد کے مطابق انتظام کیا جاسکے۔ نوٹ : عصر کی نماز اِنشاء اللہ5:15 پر ہوگی۔