Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

49 - 64
کہ گھر میں ہارون ہراری،یوسف ہراری ،یوسف لینبودہ ،حاخام موسی ابوالعافیہ ،حاخام موسی بخور ،یوداسلونکی، اورگھرکامالک دائود ہراری موجود ہیں۔اور پادری ٹوما کے ہاتھ پائوں بندھے ہیں،مجھ سے داؤد اورہارون نے کہا کہ اِس پادری کوذبخ کر۔ میں نے کہا میرے بس میں نہیں ۔انہوں نے کہا کہ اچھا ٹھہر ،پھر وہ دونوں چھری لائے ،میں بھی لوگوں کے ساتھ پادری کو گرانے اور پکڑنے میں شریک رہا ،اور ایک بڑی سینی میں اُس کی گردن رکھی گئی ،دائود نے چھری لے کر اُس کو ذبح کردیا ،اور ہارون نے رگیں کا ٹنے کا کام مکمل کیا ،ان کی کوشش رہی کہ ایک قطرہ بھی سینی سے باہر نہ گرے ،  پھر ہم نے پادری کی لاش لکڑی کے گودام میں ڈال دی، ہم نے اُس کے کپڑے اُتاردیئے اور اُنہیںجلادیا ،پھر''مراد''چپڑ اسی آیا ،اُس نے بتایا کہ اِن سات یہودیوں نے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے ۔ہم لوگوں نے پوچھا کہ لاش کے ٹکڑے کہاں پھینکنے ہیں،تو انہوں نے کہا کہ بڑے بوروں میںلے جاکر موسی ابوالعافیہ کے مکان کے پا س یہودیوں کے محلہ کے بڑے نالہ میں پھینک دو،ہم لوگ پھینکنے کے بعد دائود کے مکان میں آئے ،تو اُنہوں نے چپڑاسی سے کہا کہ واقعہ کا کسی کو پتا نہ لگنے پائے ،اور یہ وعدہ کیا کہ وہ اپنے پیسے سے اُس کی شادی کرادیں گے اور مجھ کو ایک رقم دینے کاوعدہ کیا۔
سوال   :	تم نے لاش کی ہڈیوں کا کیاکیا؟
جواب  :	ہم نے کلہاڑی سے توڑتوڑ کرہڈیوں کے ٹکڑے کردیئے۔
سوال   :	تم نے سرکاکیاکیا؟
جواب  :	اُس کو توڑ کرٹکڑوں میں کردیا ۔
سوال   :	آنتوں کے ساتھ کیاکیا؟
جواب  :	آنتیں کاٹ کراور بورے میں لے جاکرنالہ میںڈال دیں۔
اسحاق ہراری کے اعترافات کچھ اِس طرح تھے  :
واقعہ یہ ہے کہ ہم نے پادری ٹوماکودائودکے گھر میں اُس کا خون اپنے مذہبی تہوار کے لیے لینے کی خاطر قتل کیا اور ایک بوتل میں ''حاخام''موسٰی کوخون بھیجا ۔
سوال   :	جس بوتل میں خون بھیجا، سفید تھی یا سیاہ ؟
جواب  :	سفید۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter