Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

48 - 64
یہودی محلہ سے واپس نہ آئے،اورپھر سنگین حادثہ انسانی خون بہانے کاپیش آیا،یہ واقعہ اُنیسویں صدی کا اپنی
   ا   دیکھیے کتاب''  الکنز المرصود فی قواعدالتلمود  '' از ڈاکٹر روہلنگ ترجمعہ از یوسف نصرا للہ المعارف پریس ١٨٩٩ء  
 نوعیت کانہایت دِلدوزاوررُوح فرساواقعہ ہے۔
پادری صاحب بیماربچہ کودیکھ کراورعلاج معالجہ کے بعد اپنے گہرے یہودی دوست''داو'دہراری'' کے ہاں پہنچے ۔گھرمیں ''ہراری ''کے دوبھائی چچا اوردویہودی ''حاخام''تھے ،وہ سب ایک کمرہ میں داخل ہوئے اور پادری صاحب پر ٹوٹ پڑے ،اُن کے ہاتھ پیر باندھ دئیے ،منہ میں کپڑا ٹھونس دیا ،سورج ڈوبنے کے بعد اُنہوں نے ''سلیمان ''نامی ایک یہودی نائی کو بلوایا ،اور پادری کوذبح کرنے کے لئے کہا،وہ ڈرگیا اورہمت نہ کرسکا ،توپادری ''ٹوما''کے دوست ''ہراری ''نے خود اُسترہ لے کرپادری صاحب کوذبح کردیا،اُس کے بھائی ہارون نے ذبح کی تکمیل کی ،پھرایک برتن میں اُس کاخون لے کر ایک بڑی بوتل میںڈالا، اور''حاخام''یعقوب پاشاعنتابی کے حوالہ کردیاجس کے حکم پر یہ کارروائی کی گئی تھی ،کیونکہ حاخام کو١٤فروری کوتہوار کی رسم پوری کرنی تھی ۔
اِن یہودیوں نے اِسی پربس نہیں کیا ،بلکہ جب اُس کاخادم ''ابراہیم عمار''تلاش میں آیا ،تواُس کو  بھی پکڑ کراِسی طرح ذبح کردیا گیا اور''حاخام''کوخون دیاگیا۔تحقیقات شروع ہوئیںتو بعض لوگوں نے بتایا کہ پادری صاحب کویہودی محلہ میںجاتے ہوئے انہوں نے دیکھا تھا ،فرانس کے کونسلرنے تحقیقات میں خصوصی دلچسپی لی اورترکی حکومت کے تعاون سے تحقیقات مکمل طور پرروشنی میں آگئیں ،اورپوری دُنیا میں اِس سنگین حادثہ کاشور مچ گیا،متعدد یورپین کتابوں میں اِس واقعہ اورمقدمہ کاتذکرہ کیاگیاہے ،ابھی بھی مقدمہ  کی فائل دمشق کی عدالت میں محفوظ ہے،اِس کی تفصلات ڈاکٹر روہلنگ کی کتاب میں ذکرکی گئی ہیںجس کاترجمہ''الکنزالمرصودفی قواعدالتلمود''کے عنوان سے  ١٨٩٩ء میں ڈاکڑیوسف نصراللہ نے شائع کیا۔
مناسب معلوم ہوتا ہے کہ میں اِس سنگین مقدمہ کی رُودادکاخلاصہ قارئین کی واقفیت کے لئے ذکر کردُوں جو کتاب کے ١١٨صفحات میں پھیلی ہوئی ہے۔
سلیمان نامی یہودی نائی نے مندرجہ ذیل اِعترافات کیے  :
 ''داؤدہراری ''نے مجھے سورج ڈوبنے کے آدھے گھنٹہ بعد میری دُوکان سے بلوایا ،میں نے دیکھا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter