Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

52 - 64
ایک موسٰی ابوالعافیہ تھے  ١  جنہوں نے اِسلام قبول کرلیا تھا ،اور محمد نام رکھا تھا ،انہوں نے ہی دورانِتحقیق  
   ١   اِن کا مسلمان خاندان اُردن اور شام میں رہتا ہے۔
 تمام رازوں اور تلمود کی خفیہ تعلیمات پر سے پردہ ہٹایا ،بقیہ تین اصلان خارجی ،سلیمان نائی اور مرادفتال تھے، اُنہوں نے تحقیقات میں تعاون کیا اور خوفناک جرائم کی تفصیلات بتائیں۔
لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہودی رشوت نے یہاں بھی اپنے مکرو فن کے کمالات دکھائے ! یہودی کروڑپتی مونٹیوری اور کرامیو مصر گئے، اور اِنہوں نے محمد علی پاشا کو بڑی رشوت دی ،جس نے عدالتی فیصلہ کو کالعدم کرکے اِن خونخوارآدمخور بھیڑیوں کو بری کردیا۔
محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے  :
ہماری خدمت میں جو رپورٹ مونٹیوری اور کرامیو کی طرف سے پیش کی گئی ہے جو ہمارے پاس موسٰی کی شریعت کے تابع عام یورپین لوگوں کی طرف سے فرستادہ تھے،اُس سے واضح ہوتا ہے کہ وہ اِن یہودیوں کے حق میںجو جیل میں ہیںاور جو پادری ٹوما اور اُس کے خادم جو بتاریخ ماہ ذی الحجہ ١٢٥٥ھ اپنے خادم ابراہیم کے ساتھ دمشق شام میں کہیں غائب ہو گئے،کے واقعہ قتل کے بعد سزا کے ڈرسے بھاگ گئے ہیں، آزادی اور امن وامان کے خواہشمند ہیں۔اس قوم کے لوگوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے اُن کی درخواست کورد کرنا مناسب نہیں ہے، لہٰذاہماراحکم یہ ہے کہ گرفتاروںکو رہاکردیاجائے اور جو بھاگ گئے ہیں،اُن کو واپس آنے پر قصاص سے مستثنٰی کردیا جائے،کارخانہ داروں کو اپنے کاموں اور تاجروںکو اپنی تجارت میں مشغول رہنے دیا جائے، تاکہ ہر فرد اپنے پیشے میں مشغول رہے،اور آپ کو چاہیئے کہ ہر ممکن طریقہ پر اِس کی کوشش کریں کہ اُن میں سے کسی پر کوئی زیادتی نہ ہونے پائے ،وہ جہاں بھی ہوں ،اُنہیں اپنی حالت پر چھوڑدیاجائے، یہ ہمارا فیصلہ ہے۔گورنر شریف پاشاکو جب یہ فرمان ملاتو اُنہوں نے مجرموں کو رہا کردیا۔
١۔  واقعہ یہ ہے کہ جو یہودی جرائم تاریخ میں محفوظ ہیں اور اُن کے بارے میں جوتحقیقات ہوئی ہیں، مقدمات چلے ہیں،اوررپورٹیں تیار کی گئی ہیں،وہ اِن جرائم کے مقابلہ میں کچھ بھی نہیںجن کا دُنیا کو پتا نہ چل سکا، ہزاروں کی تعداد میں جو بچے دُنیا بھر میں اغوا ہوتے ہیں،وہ اِنہی یہودی مذہبی تہواروں کے لئے پکڑے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter