Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

59 - 64
٢٣ ربیع الاول ١٤٢٨ھ  /  11  اپریل  2007 ئ
عالمی خبریں
پسماندہ امریکی  .......  سرجری سے قبل وضو کرنا جرم ٹھہرا 
امریکی سکیورٹی گارڈ نے مسلمان ڈاکٹر کو گھسیٹ کر دواخانہ سے باہر نکال دیا 
نیویارک (نمائندہ خصوصی) غیر مسلموں کو اِسلام سے متعارف کرانا اور اُنہیں اسلامی شعائر،  عادات و اَطوار سے واقف کروانا کتنا ضروری کام ہے۔ اِس بات کی اہمیت کو بہت لوگ تسلیم کرتے ہیں لیکن کتنے لوگ اِس سمت میں کام کرتے ہیں کسی کو نہیں معلوم۔ امریکہ میں گیارہ ستمبر کے سانحے کے بعد وہاں آباد مسلمانوں کو اِس ضمن میں بہت ہی تلخ تجربات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ امریکی ریاست بالٹی مور میں گزشتہ  مہینے ایک امریکی مسلم ڈاکٹر کے ساتھ تو ایسا ہی کچھ واقعہ پیش آیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی اشاعت میں فلپ ریکر نے ڈاکٹر محمد اصغر حسین کے اِس واقعہ کا ذکر کیا ہے، جب ڈاکٹر اصغر حسین نے یونیورسٹی آف میری لینڈ کے میڈیکل سنٹر میں اپنے کینسر کے علاج کے لیے رجوع کیا تو ڈاکٹروں نے اُنہیں سرجری کرنا طے کیا۔ سرجری سے عین قبل ڈاکٹر اصغر حسین دواخانے کے باتھ رُوم میں جاکر وضو کررہے تھے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں  تو دواخانے کے سکیورٹی گارڈوں نے وضو کرنے کے عمل کو مشتبہ حرکات و سکنات سمجھتے ہوئے ڈاکٹر اصغر حسین  کو پکڑکر دواخانے سے باہر نکال دیا۔ ( روز نامہ نوائے وقت  19  اپریل 2007ء )
''  اور ہم ناچیں گی، ہم گائیں گی ، بھاگ ملاں  ........  عورت آئی  ''
لاہور (نامہ نگار)  عاصمہ جہانگیر نے ریلی میں نعرے لگواتے ہوئے کہا کہ ''ہم ناچیں گی، ہم گائیں گی، بھاگ ملاں ......... عورت آئی'' ۔جب اُن سے اِس نعرے کے متعلق پوچھا گیا تو اُنہوں نے کہا کہ ناچ گانا ہمارے کلچر کا حصہ ہے، ہم کسی کو حق نہیں دیتیں کہ وہ ہم پر پابندی لگائے۔ عاصمہ جہانگیر کی بیٹی منیزہ جو   ایک بھارتی ٹی وی چینل کے لیے کام کرتی ہے وہ ریلی کی خصوصی طور پر کوریج کرتی رہی۔( روز نامہ نوائے وقت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter