Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

50 - 64
سوال   :	کس نے حاخام کوبوتل دی ؟
جواب  :	 حاخام موسٰی سلونکی نے۔
سوال   :	 تمہارے مذہب میں انسانی خون کا کیا ہوتا ہے؟
جواب  :	اِسے ہم تہوار کی روٹی پکانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
سوال   :	کیا تمام یہودیوں کویہ خون تقسیم کیا جاتا ہے؟
جواب   :  نہیں یہ ضروری نہیں ہے، بڑے حاخام کے پاس رہتا ہے۔
سوال   :   پادری کو تم لوگوں نے کس طرح بُلایا؟
جواب  :	حاخام موسٰی سلونکی اورحاخام موسٰی ابوالعافیہ نے اِس کی ترکیب کی ۔
حاخام موسٰی ابوالعافیہ کے اعترافات مندرجہ ذیل ہیں  :
''حاخام یعقوب پاشانے ہراری خاندان کے لوگوںسے مطالبہ کیا تھا کہ اِسے دوبوتل انسانی خون چاہئے۔اُن لوگو ںنے اُس سے وعدہ کیا کہ وہ اِس کا انتظام کردیں گے ۔اِس کے بعد میرادائودکے گھر جانا  ہوا ،وہاں مجھ سے کہا گیا کہ تم اِن بوتلوں کو حاخام یعقوب کے پاس پہنچا دو،قتل کا واقعہ ہراری کے ہاں پیش آیا۔
سوال   :   خون کاکیافائدہ ،کیا اِسے روٹی میں ڈالا جاتا ہے،اور کیا پوری قوم کو دیا جاتا ہے؟
جواب  :	 یہ تہوارکی روٹی کے لئے استعمال ہوتا ہے،اور یہ صرف یہودی بزرگوں کو دیا جاتا ہے ۔ بعض یہودی حاخام کے پاس گھر سے آٹا بھیج دیتے ہیں،وہ خودآٹا گھوندھتاہے،اور اُس میں خون کی بھی کچھ مقدار رَازدارانہ طور پر ڈال دیتاہے، اور اُن سب کوروٹی بھیجتاہے، جو آٹا بھیجتے ہیں۔
سوال   :	کیا تم نے حاخام یعقوب سے معلوم کیا کہ وہ بڑے حاخام کو بھی خون بھیجتاہے؟
جواب  :	مجھے حاخام یعقوب نے بتایا کہ اِس خون کی ایک مقدار بغدادبھیجنی ہوتی ہے۔
سوال   :	کیا سلیمان نائی پادری کوذبح کرتے وقت پکڑے ہوئے تھا۔
جواب  :	میں نے سب لوگوںکوپادری کے اِرد گرددیکھاتھا ،اور ذبح کرنے کے بعد وہ بہت خوش تھے کہ اُنہوں نے ایک دینی فریضہ پوراکیا۔
سوال   :	کیا پادری اوراُس کے خادم کو دائودہراری کے مکان میں قتل کیا گیا؟

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter