Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

47 - 64
انتقال کے بعد مشہور ہوئی ،اُس نے اپنی ڈائری میں یہودیوں کے بدتر ین جرائم اوراپنی آنکھوں دیکھے لرزہ خیز مظالم کا تذکرہ کیا ،اُس نے دوعیسائی بچوں اور ایک مسلمان لڑکی کی مظلومانہ داستان خاص طور پرلکھی ہے ۔
بتاریخ  ١٨٤٠ء  روڈس میں  :
ایک یونانی بچہ یہودیوں کے ''پورم ''تہوار کے موقع پر غائب ہوگیا ،اُسے جزیرہ کے ایک یہودی  محلہ میں جاتے دیکھا گیا تھا ،یونا نیوں میں اِس واقعہ سے سخت غم وغصہ اور شورش پیداہوئی تو اُس وقت کے  ترکی گورنر یوسف پاشانے یہودی محلہ کے محاصرہ کا حکم جاری کیا اور یہودی سرداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔یہودی انسائیکلوپیڈ یا جلد١٠،صفحہ  ٤١٠  اشاعت  ١٩٠٥ء میںذکرکیا گیا ہے کہ اِس واقعہ کے سلسلہ میں ''مانیٹوری'' یہودی کروڑپتی کی دولت کام آئی اور گونر تر کی نے یہودیوںکی براء ت کافرمان جاری کیا ،باب ِعالی (سلطنت ترکی) کی خدمت میں رشوت پیش کرنے کے کام میں عثمانی حکومت کے بنکوں کے یہودی ڈائریکٹر ،الکونٹ کمانڈونے مدد کی ،اوراِس طرح یہودی مال اِن کے جرائم کے پردہ پوشی کی مہم میں کامیاب ہوا۔
بتاریخ  ١٨٩٠ء  دمشق میں  :
 ایک عیسائی بچہ جس کا نام ''ہندی عبد النور'' تھا اور عمر ٦ سال تھی۔ ٧ اپریل کو یہودی تہوار سے پہلے غائب ہوگیا۔ پھر پولیس کوبچہ کی لاش یہودی محلہ کے قریب ایک کنویں میں ملی ،لاش کے پوسٹ مارٹم سے معلوم ہواکہ اُس کی کلائی کی رگ کاٹ کراُس کاخون نکالا گیا تھا۔یہودیوں نے دعویٰ کیا کہ بچہ کنویں میں گرگیا تھا  اور باوجودیکہ یورپین اخبارات نے اِس جرم کی تشہیرکی لیکن یہودی رشوت نے جرم پرپردہ ڈال دیا ۔
بتاریخ  ١٨٤٠ء  دمشق میں ایک پادری کے قتل کاسنگین واقعہ  :
پادری فرانسوانطوان ٹوما،ایک اٹالین پادری تھا ،وہ جزیرہ ''سردپینا''میں ١٧٨٠ء میں پیداہوا، ١٨٠٧ء میں کیپوشیا کا پادری ہو گیا ،پھر دمشق کے ایک کلیسا میں اُس کا تعین ہو گیا ،٣٣سال تک بے مثال خدمات انجام دیتارہا۔  ا
 ٢ذی الحجہ  ١٢٥٥ھ مطابق ٥فروری ١٨٤٠ء کی بات ہے ،پادری صاحب اپنی طبی خدمات کے سلسلہ میں ایک یہودی محلہ میں ایک بچہ کو چیچک کا انجکشن دینے گئے،اُس کے بعد اُن کاپتا نہیں لگ سکا،وہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter