Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

44 - 64
'' روزہ کی حالت میں مرد نے عورت کی دُبر زنی کی، انزال بھی ہوگیا تو مرد پر قضاء لازم ہے کفارہ لازم نہیں''۔ 
 اِس مسئلہ کا ثبوت کسی صحیح صریح غیر معارض حدیث سے پیش کریں۔
ہمارا دعویٰ ہے کہ ہندوستان میں لامذہب غیر مقلدین کا وجود انگریز کا مرہون ِ منت ہے۔ اس   سے پہلے برصغیر میں کوئی غیر مقلد نہ تھا۔ ہمارے اِس دعویٰ کی تائید غیر مقلدیت کو اقتدار کے زور سے پروان چڑھانے والے نواب صدیق الحسن خان صاحب بھی اپنی کتاب ''ترجمان ِ وہابیہ'' میں کرتے ہیں۔ چنانچہ  تحریر فرماتے ہیں  :
 ''خلاصہ ٔحال ہندوستان کے مسلمانوں کا یہ ہے کہ جب سے یہاں اِسلام آیا، چونکہ اکثر لوگ بادشاہوں کے طریقہ اور مذہب پر ہوتے ہیں اُس کو پسند کرتے ہیں۔ اُس وقت سے (پہلی صدی) آج تک (انگریز کی آمد تک) یہ لوگ مذہب حنفی پر قائم رہے اور ہیں اور اِسی مذہب کے عالم و فاضل اور قاضی و مفتی ہوتے رہے یہاں تک کہ ایک جم ِغفیر نے مل کر فتاوٰی ہندیہ (فتاوٰی عالمگیری) جمع کیا اور اُن میں شاہ عبد الرحیم صاحب والد بزرگوار شاہ ولی اللہ صاحب  بھی شریک تھے۔'' (ترجمان ِوہابیہ  صفحہ ١٠)
 لیکن آج کے غیر مقلدین کہتے ہیں کہ ہم اہل ِحدیث ہیں اور جب سے حدیث ہے اُس وقت سے ہم موجود ہیں۔ اُن کے اِس دعوی کو پرکھنے کے لیے ہم اُن سے درج ذیل سوالات کرتے ہیں وہ اِن کے جوابات مستند تاریخی حوالوں سے دیں، جو ایک ناممکن امر ہے  : 
(١)  انگریز کی آمد سے پہلے ہندوستان میں شاہ ولی اللہ صاحب  اور اُن کے خاندان کے تراجم و تفاسیر قرآن ہر گھر کی زینت تھے اور ہیں۔ غیر مقلدین انگریز کی آمد سے پہلے کسی غیر مقلد کا ترجمہ یا تفسیر   پیش کریں؟ 
(٢)  انگریز کی آمد سے پہلے ہندوستان میں احناف کی لکھی ہوئی حدیث کی کتابیں متداول تھیں  اور ہیں جیسے شیخ رضی الدین کی مشارق الانوار، اور شیخ علی حنفی   کی کنزل الاعمال ۔غیر مقلدین کسی غیر مقلد   کی حدیث کی کتاب انگریز کی آمد سے پہلے کی دکھائیں؟ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter