Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

43 - 64
 ''ایک مسلمان پر اگر قرآن و حدیث پر عمل کرنا فرض ہے تو فقہ کے اُن دفاتر پر آنکھیں بند کیے عمل کرنا حرام بھی یقینا ۔''
ایک طرف فقہ پر عمل کرنے کو حرام کہتے ہیں۔ دُوسری طرف جب قرآن و حدیث سے بہت سے مسائل نہیں ملتے تو اپنے عوام کے لیے اُنہوں نے خود فقہ کی کتابیں لکھی ہیں۔ چنانچہ نواب وحید الزمان نے  فقہ حنفی کی مشہور کتاب ''دُرِّ مختار'' کے مقابلہ میں ''نزل الابرار'' تحریر کی ۔اور میر نور الحسن صاحب نے   ''عرف الجادی'' نامی فقہ کی کتاب لکھی ہے۔ اَب میں اُن کی فقہ کی کتابوں کے کچھ مسائل آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ غیر مقلدین کا فرض ہے کہ وہ اِن مسائل کو قرآن و حدیث سے ثابت کریں کیونکہ اُن کے نزدیک صرف قرآن و حدیث ہی حجت ہیں۔ لہٰذا اُن سے اِس قسم کے سوالات کرنا عین انصاف ہوگا۔ 
(١)  میر نور الحسن صاحب عرف الجادی صفحہ ١٠٩ پر لکھتے ہیں کہ  : 
 ''ایک شخص نے زنا کیا اور اُس کے نطفہ سے لڑکی پیدا ہوئی، وہ لڑکی جوان ہوگئی تو زانی باپ اِس سے نکاح کرسکتا ہے''۔
 اِس مسئلہ کا ثبوت کسی صحیح صریح غیر معارض حدیث سے پیش کریں۔
(٢)  عرف الجادی صفحہ ٢٠٨ پر ہے کہ  :  
''جو مرد یا عورت اپنے ہاتھ سے منی خارج کرے نہ اُس پر حد ہے نہ تعزیر بلکہ ایسے باعصمت مسلمانوں کو ایذاء پہنچانا حرام ہے''۔
 اِس مسئلہ کا ثبوت کسی آیت یا کسی صحیح صریح غیر معارض حدیث سے پیش کریں۔
(٣)  نواب وحید الزمان نزل الابرار  ج ١  صفحہ ٤٩  پر تحریر فرماتے ہیں  :
'' منی پاک ہے خشک ہو یا تر، پتلی ہو یا گاڑھی''۔ 
 اِس مسئلہ کا ثبوت کسی صحیح صریح غیر معارض حدیث سے پیش کریں۔
(٤)  نواب صاحب نزل الابرار  ج ١  صفحہ ٢٣١  پر لکھتے ہیں : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter