Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

23 - 64
معاملہ قرار دیا ہے اور اِس حدیث کو دلیل میں پیش فرمایا ہے بحوالہ صفحۂ مذکورہ۔ عباسی صاحب اِس عبارت میں سے محض یہ جملہ ''مقاتلات وے برائے طلب ِخلافت بود نہ بجہت ِاسلام''  نقل کرکے یہ تأثر دینا چاہتے ہیں  کہ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب خود بھی گویا اِس بات کے قائل تھے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت صحیح نہ تھی۔ حالانکہ حضرت شاہ صاحب نے ازالة الخفاء کے اِسی صفحہ پر پہلے یہ تحریر فرمایا ہے  : 
اما آنکہ خلافت حضرت مرتضیٰ منعقد شد پس ازیں جہت کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم   نہی کردند از مفارقت حضرت مرتضیٰ رضی اللہ عنہ۔ (ازالة الخفاء  ج ٢  ص ٢٧٩) 
''رہا یہ کہ حضرت مرتضیٰ کی خلافت منعقد ہوگئی تھی تو وہ اِس صورت سے تھی کہ آنحضرت  ۖ  نے حضرت مرتضیٰ سے الگ رہنے کو منع فرمادیا تھا۔ ''
پھر اِس کی تائید میں اُنہوں نے روایات نقل کی ہیں، کیونکہ شاہ صاحب کے نزدیک حضرت علی   رضی اللہ عنہ کی خلافت نص ِحدیث سے ثابت ہے۔ 
پھر تین سطروں کے بعد وہ لکھتے ہیں  : 
اما آنکہ حضرت عائشہ و طلحہ و زبیر رضی اللہ عنہم مجتہد مخطی ومعذور بودند ازاں قبیل کہ مَنِ اجْتَہَدَ وَ اَخْطَأَ فَلَہ اَجْر وَّاحِد ۔ پس از آنجہت کہ متمسک بودند بشبہ ہرچند دلیل دیگر ارجح ازوے بود۔ (ازالة الخفاء  ج٢  ص ٢٧٩)  
''رہا یہ کہ حضرت عائشہ و طلحہ و زبیر رضی اللہ عنہم سے خطاء اجتہادی ہوئی تھی، وہ معذور تھے تو یہ خطاء اِس قسم میں داخل ہے کہ جو کوئی مجتہد اجتہاد کرے اور اُس سے اجتہاد میں غلطی ہوجائے تو اُسے اکہرا اَجر ملے گا۔ یہ اِس لیے ہے کہ اِنہیں کچھ شبہ پیش آگیا تھا چاہے دُوسری جانب کی دلیل اِس شبہ سے کتنی ہی راجح (قوی) تھی۔'' 
پھر حضرت شاہ صاحب نے اِن حضرات کا وہ شبہ تحریر فرمایا ہے جو عباسی صاحب نے نقل کیا ہے۔ ''خلافت برائے حضرت مرتضیٰ قائم نہ شد زیراکہ  …   ''
حضرت شاہ صاحب اِسے راجح نہیں بلکہ مرجوح قرار دے رہے ہیں اور عباسی صاحب اِس کے برعکس اِس سے غلط فائدہ اُٹھارہے ہیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter