Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

13 - 64
فی اللہ کے ساتھ یا سیر فی اللہ فقط سے عبارت ہے اور نبوت سیر من اللہ الی العباد کا نام ہے اس لیے ذاتی حیثیت سے ولایت اعلیٰ اور اکمل ہوئی کہ اِس میں توجہ الی المحبوب الحقیقی اور حضور حاصل ہے۔ 
٭  اَنَا مَدِیْنَةُ الْعِلْمِ  یا  اَنَا دَارُ الْحِکْمَةِ وَعَلِیّ بَابُھَا  نہ تو صحیحَین  میں ہے اور نہ روایت ذکر کرنے والے اِس کی تصحیح فرماتے ہیں۔ 
٭  اَنَا مَدِیْنَةُ الْعِلْمِ  اَصل الف اور لام میں عہد خارجی ہے جس کے معنی علی طریق الاصولیین والبیانیین فرد معین کا اِرادہ کرنا ہے خواہ اُس کا تعین عبارةً ہو یا ......... یا عملاً یا حسًا لہٰذا کیوں نہیں ممکن ہے کہ کسی خاص علم کا اِرادہ فرمایا گیا ہو اور واقعہ بھی یہی ہے کہ جناب رسول اللہ  ۖ  کے علوم متنوعہ تمام صحابہ کرام  سے پھیلے۔ صرف تصوف کا نشو و نما حضرت علی کرم اللہ وجہہ' سے ہوا۔ دُنیا میں جس قدر بھی سلاسل طریقت ہیں سب کا مرجع حضرت علی کرم اللہ وجہہ' کا اسم ِگرامی ہے۔ نقشبندیہ کا ایک سلسلہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے مگر اُس میں انقطاع بہت زیادہ ہے۔ 
٭  ''فُصُوْصُ الْحِکَمْ '' اعلی پیمانہ کی کتب میں سے ہے اور اِس کا حقیقی طور پر سمجھنا صرف اُن نفوس کے لیے ہوسکتا ہے جوکہ عوالم ِعلویہ کے مشاہدات سے فیض یاب ہوچکے ہیں۔ ماوشما کے لیے کیسے دُرست ہوسکتا ہے، اِس میں غلط فہمی اور غلط کارِی کا بہت زیادہ خطرہ ہے اس لیے خود شیخ ِ اکبر رحمة اللہ علیہ اور اُن کے مماثل کا مقولہ مشہور ہے ۔وہ فرماتے ہیں  یَحْرُمُ عَلٰی مَنْ لَّیْسَ مِنْ اَھْلِنَا مُطَالَعَةَ کُتُبِنَا  بہت سے شراح فصوص بھی اِس کو سمجھے یا نہیں ،اِس میں کلام ہے۔ 
٭  اسرارِ تکوینیہ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا پیش نہیں آیا حالانکہ ان کا تعلق اسی عالم شہادت کے ساتھ تھا، پھر تکوینیات علویہ اَسرار غیب میں ہم جیسوں کا کیا حال ہوگا، اس لیے اِس کو ترک کر   دینا ہی ضروری ہے۔ 
٭  ''صراطِ مستقیم'' ملفوظات حضرت سید احمد شہید رحمة اللہ علیہ اور'' امدادُ السلوک'' اور'' مکتوبات حضرت مجدد رحمة اللہ علیہ'' مطالعہ فرمائیے۔ اربابِ سکر جوکہ مغلوب بالسکر ہیں اُن کی تصانیف سے اُس وقت تک احتراز ضروری ہے جب تک کہ ہم کو اور آپ کو اُن کا مقام نہ حاصل ہوجائے۔ 
٭  صلوٰةِ تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سے صبح صادق تک ہے۔ حضرت عائشہ سے صحاح میں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter