Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2007

اكستان

38 - 64
آنحضرت  ۖ  نے ہم  اہل بیت کو بھی کسی چیز کا مخصوص طور پر حکم نہیں دیا۔ ہاں تین چیزیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اہل بیت کو خصوصی حکم دیا گیا ہے۔ 
گھوڑیوں سے خچر پیدا کرنے کے لیے اُن پر گدھے چھوڑنے سے اِس لیے منع فرمایا کہ اوّل تو اِس سے نسل کو قطع کرنا لازم آتا ہے۔ دُوسرے یہ ایک اچھی چیز کے بدلے ایک گھٹیا چیز چاہنا ہے کیونکہ گھوڑے  کے مقابلہ میں خچر ایک ادنیٰ جانور ہے جو نہ گھوڑے کی طرح کار آمد ہوتا ہے اور نہ جہاد وغیرہ کے کام آتا ہے اِس لیے ایسا کرنا مکروہ قرار دیا گیا ہے۔ 
اِس موقع پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ صدقہ کا مال کھانے کا مسئلہ تو واضح ہے کہ اِس سے صرف   اہل بیت کو منع کیا گیا ہے باقی اُمت اِس کے حکم میں داخل نہیں ہے لیکن باقی دو حکم (یعنی وضوء کو پورا کرنا اور  گھوڑیوں پر گدھے نہ چھوڑنا) تو ایسے ہیں جن میں پوری اُمت ِمسلمہ داخل ہے کہ سارے ہی مسلمانوں کو یہ  حکم دیا گیا ہے کہ وہ وضوء کو پورا کریں اور اپنی گھوڑیوں پر گدھے نہ چھوڑیں پھر اِن دونوں چیزوں کو اہل بیت کے ساتھ مخصوص کرنا کیا معنٰی رکھتا ہے؟ جواب یہ ہے کہ اِس سے مراد یا تو اِن دونوں چیزوں کو اہل بیت پر واجب و لازم کرنا ہے یا یہ کہ اِن احکام کو اہل بیت کے حق میں زیادہ سے زیادہ اہمیت اور تاکید کے ساتھ   نافذ کرنا مقصد ہے۔ 
یاد رہے کہ یہ حدیث ِ پاک اپنے مفہوم کے اعتبار سے رافضیوں کے اُس نظریہ کی واضح طور پر تردید کرتی ہے کہ آنحضرت  ۖ  نے اپنے اہل بیت کو کچھ ایسے مخصوص علوم سے نوازا تھا جن میں باقی اُمت کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 اپنا خلیفہ حتمی طور پر نامزد نہ فرمانے کی حکمت : 5 3
5 دارُالخلافہ کے لوگ جو فیصلہ دیں وہ سب قبول کرلیتے تھے : 6 3
6 آجکل بھی ایسا ہی ہوتا ہے : 6 3
7 برطانیہ میں آج تک بادشاہت ہے : 6 3
8 نبی علیہ السلام کے جانشین کے بارے میں مشاورت : 7 3
9 حضرت ابوبکر کا حاضرین سے خطاب : 7 3
10 اپنے لیے عہدہ ناپسند : 7 3
11 رجم کے بارے میں خصوصی ہدایت : 8 3
12 حدیث بیان کرنے میں سب صحابہ سچے ہیں : 9 3
13 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
14 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 13
15 سیاسیات : 10 13
16 .اہم خطوط اور مضامین 15 1
17 آغاز دَورِ فتن 15 16
18 صلاح ِخواتین 24 1
19 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 24 18
20 عورتوں کی زبردست کوتاہی : 24 18
21 .اگر عورتیں چاہیں تو مرد پکے دیندار بن جائیں : 24 18
22 چند اللہ کی بندیوں کی حالت : 25 18
23 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 26 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 26 23
26 شکایت و ہدایت : 29 1
27 شہاد ت صدام حسین 30 1
28 یہودی خباثتیں 31 1
29 یہودیوں کی خونخواری : 31 28
30 گلدستہ ٔ احادیث 35 1
31 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 35 30
32 اہل بیت کو خاص طور پر تین باتوں کا حکم : 37 30
33 ماہِ صفرکے احکام اور جاہلانہ خیالات 39 1
34 ماہِ صفر ......اسلام کا دُوسرا مہینہ : 39 33
35 ''صفر''کے معنٰی : 39 33
36 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 39 33
37 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 39 33
38 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 40 33
39 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 42 33
40 ماہِ صفر کے آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 43 33
41 بسنت کا تہوار 49 1
42 عید بسنت : 49 41
43 وفیات 53 1
44 ( نکاح کا بیان ) 54 1
45 جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے : 54 1
46 -1 قرابت : 54 1
47 عالمی خبریں 56 1
48 اخبار الجامعہ 58 1
Flag Counter