Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2004

اكستان

54 - 66
شریف ١٣١٣ہجری میں پڑھایا ہے چنانچہ حضرت مولاناعاشق الٰہی میرٹھی رحمہ اللہ تحریر فرماتے ہیں  :
''الغرض امام ربانی قُدس سرہ کا درس اُس سال تک برابر جاری رہاجس سال میں آپ کی بصارت ضعیف ہوئی اور نزولِ آب نے آپ کو ظاہری بینائی سے معذور بنادیا ، ہجری ١٣١٣اور عیسوی  ١٨٩٥ وہ سال ہے جس میں تدریس حدیث کا آخری دورتھا ۔اُسی جماعت میں جناب مولانا محمد یحیٰی صاحب کاندھلوی شریک تھے، یہ دورہ بینائی کے آہستہ آہستہ کمزور ہونے کے زمانہ میں بھی قائم رہا بلکہ جلدی جلدی ہوا کہ کسی طرح ختم ہوجائے آخراثناء سال ہی میں نزلہ کے پانی نے آنکھوں کی پتلی کو گھیر لیا اور حضرت امام ربانی ظاہری تعلقات سے سبکدوش ہو کر اب بالکلیہ اصلاح باطن اورتربیت ِمحضہ میں مشغول ہوگئے''۔  ١   
	اس سے ثابت ہوا کہ باباجی کے بارہ میں یہ کہنا کہ اُنہوںنے حضرت گنگوہی  سے دورۂ حدیث شریف پڑھا ہے تاریخی طورپر غلط ہے۔
	دوسری بات یہ ہے کہ حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کے پاس دورۂ حدیث شریف پڑھنے کے لیے دور دراز سے آنے والے حضرات باقاعدہ سند لے کر جایا کرتے تھے اس حوالے سے باباجی کے پاس بھی سند ہونی چاہیے لیکن باباجی کے پاس سند معلوم نہیں ہوتی ورنہ وہ اُسے ضرور پیش کرتے۔
	تیسرے یہ بات بھی قابلِ غورہے کہ جب باباجی سے دورۂ حدیث پڑھنے کے بارہ میں سوال کیا جاتا ہے تو وہ اس پر ناراضگی کا اظہار کرتے  ہیں اور فرماتے ہیں کہ اس بارہ میں مجھ سے کیوں سوال کیا جاتا ہے، کیا میں کسی کے بارہ میں پوچھتا ہوں ۔اگر باباجی نے حضرت گنگوہی سے دورۂ حدیث شریف پڑھا ہوتا تو وہ فخر کے ساتھ اُسے ذکر کرتے ناراض نہ ہوتے ۔اُن کا اس سوال پر برافروختہ ہونا بتلا رہا ہے کہ انہوں نے حضرت گنگوہی  سے دورۂ حدیث شریف نہیں پڑھا۔
	حضرت مولانا عبدلمجید صاحب مدظلہ العالی شیخ الحدیث باب العلوم کہروڑ پکا ضلع ملتان نے ایک مجلس میں باباجی سے اس سلسلہ میں استفسار کیاتو باباجی ناراض ہوگئے اور جواب نہیں دیا۔ مولانا فرماتے ہیں کہ پاس ہی اُن کے( بابا جی) کے صاحبزادے تھے اُنہوں نے بتلایا کہ اباجی نے حضرت مولانا نصیرالدین غور غشتوی سے حدیث شریف پڑھی ہے، صاحبزادہ صاحب کی اس با ت سے رسالہ ''راہِ وفا'' میں درج استفادہ کے اس پہلو کی ا زخود تردید ہوجاتی ہے ہم بھی صاحبزادہ صاحب کی اِس بات پر صاد کرتے ہیں۔
	اوراگر'' راہِ وفا'' میں علمی استفادہ سے مراد حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کی خدمت میں جانا ، اُن کی صحبت میں بیٹھنا 
    ١   تذکرة الرشید  ج  ١  ص ١٠٠
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
88 اس شمارے میں 3 1
89 حرف آغاز 4 1
90 درس حدیث 7 1
91 اللہ تعالیٰ کی حضرت عبداللہ سے بلا حجاب گفتگو 7 90
92 ظاہری اور باطنی مدد : 8 90
93 شہادت اور اللہ تعالی سے ہم کلامی : 8 90
94 جنت میں رُوح جسم پر غالب ہوگی : 8 90
95 شہادت سے ایک رات قبل اپنے بیٹے سے گفتگو : 9 90
96 اللہ اور شہید کے درمیان مکالمہ : 9 90
97 اوا گون کا بطلان حدیث سے : 9 90
98 شہید زندہ ہوتا ہے : 9 90
99 دوسری قسم کی ظاہری مدد : 10 90
100 معجزے کا ظہور : 10 90
101 قرض اور قرض خواہوں کی فکر : 10 90
102 خدا کی رضا اور بھروسہ کی برکت : 11 90
103 قبر میں شہید کا جسم سالم رہا : 11 90
104 چہل احادیث متعلقہ رمضان و صیام 12 1
105 روزہ کی حفاظت : 13 104
106 قیام ِرمضان 13 104
107 رمضان اور قرآن : 13 104
108 رمضان میںسخاوت : 14 104
109 روزہ افطار کرانا : 14 104
110 روزہ میں بُھول کر کھا پی لینا : 14 104
111 سحری کھانا : 14 104
112 افطار کرنا : 14 104
113 روزہ جسم کی زکٰوة ہے : 15 104
114 سردی میں روزہ : 15 104
115 جنابت روزہ کے منافی نہیں : 15 104
116 روزہ میںمسواک : 15 104
117 روزہ میںسُرمہ : 16 104
118 اگر روزہ دار کے پاس کھایا جائے : 16 104
119 آخر عشرہ میں عبادت کا خاص اہتمام : 16 104
120 شب ِقدر : 16 104
121 آخری رات میں بخششیں : 17 104
122 عید کا دن : 17 104
123 رمضان کے بعد دواہم کام : 17 104
124 صدقہ فطر : 17 104
125 شش عید کے روزے : 18 104
126 چند مسنون دُعائیں : 18 104
127 افطار کی ایک اور دُعا ء : 18 104
128 شب ِقدر کی دُعا : 18 104
129 وفیات 19 1
130 زکٰو ة...............احکام اور مسائل 20 1
131 تعریف ،حکم اور شرطیں 23 130
132 تعریف : 23 130
133 حکم : 23 130
134 شرطیں : 24 130
135 مال ،زکٰوة او ر نصاب 24 130
136 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے : 24 130
137 سرکاری نوٹ : 24 130
138 جواہرات : 24 130
139 برتن اور مکانات وغیرہ : 24 130
140 مالِ تجارت : 24 130
141 نصاب کسے کہتے ہیں : 25 130
142 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 25 130
143 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 25 130
144 تجارتی مال کا نصاب : 25 130
145 اصل کے بجائے قیمت : 25 130
146 ادُھورے نصاب : 26 130
147 زکٰوة کب ادا کی جائے : 26 130
148 نیت : 27 130
149 کیا بتانا ضروری ہے ؟ : 27 130
150 پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 27 130
151 مصارفِ زکٰوة 27 130
152 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں؟ : 27 130
153 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں : 28 130
154 کن کاموں میں زکٰوة کا مال خرچ کرنا جائز نہیں ہے : 28 130
155 طلبہ علوم : 28 130
156 زکٰوة کن کو دینا افضل ہے : 29 130
157 ادا ء زکٰوة کا طریقہ : 29 130
158 مالک مکان کب زکٰوة لے سکتا ہے ،کب نہیں لے سکتا : 29 130
159 اداء زکٰوة میں غلطی : 29 130
160 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 30 1
161 حضرت مولانا رفیع الدین صاحب : 30 160
162 جامعہ مدنیہ جدید میں ختم ِمشکوة شریف 38 1
163 بیان حضرت مولانافضل الرحمن صاحب مدظلھم 38 162
164 بیان حضرت مولانا خالد محمود صاحب مدظلہم 42 162
165 بیان حضرت مولانا محمد حسن صاحبمدظلہم 43 162
166 صندل بابا جی ؟ 46 1
167 باباجی عبدالمعبود کی صدائے بازگشت 46 166
168 باباجی کی اصل حقیقت ؟ : 48 166
169 صندل باباجی : 53 166
170 صندل باباجی اور حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی کے درمیان واسطے ؟ 56 169
171 صندل باباجی کی تعلیمی خدمات؟ 56 169
172 بانی ریاست سوات اور جرنیل جہاد آزادی ؟ 57 169
173 دعاء کی افادیت و اہمیت 60 1
174 اخبا ر الجامعہ 63 1
175 دینی مسائل 64 1
176 ( سجدہ تلاوت کا بیان ) 64 175
Flag Counter