Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2004

اكستان

19 - 65
درطریقت تابع او شد شہرت عظیم یافت وکار را بزودی تمام کرد واز مشرب قلندریہ ذوقہا بروجہ حاصل یافت خرقۂ خلافت و عنایات نعمت گشتہ ملقب بلقب قلندر  ٢   گشت وسی سال ریاضت شاقہ کرد۔
طریقت میں ان کے پیروکار ہوگئے عظیم شہرت پائی اور کار سلوک بہت جلد ہی مکمل کرلیا اور مشرب قلندریہ سے خاص ذو ق برو جہ کمال حاصل کیا خرقۂ خلافت اور عنایات کا انعام پایا(اس کے بعد) انہیں قلندر کے لقب سے یاد کیا جانے لگا ان کا قلندرلقب ہوگیا اور تیس سال انہوں نے ریاضتِ شاقہ کی۔
	لکھنو میں ان سے بڑا فیض جاری ہوااور کثرت سے لوگ ان سے مستفیض ہوئے ،سیّد وجیہہ الدین لکھتے ہیں   :
از اولیائے اعظم بود مشائخ وقت صحبت او رامثل تریاقِ اکبر وکبریت احمرمی دانستہ وبخدمتش می گزرانیدند وبمراد ومطالب می رسید ند بلکہ فیوض لانہایت میسر حال آنہا می شد۔ہم چناں درمہمات او نیزدر ہرطبقہ صاحبِ دل وحق طلب مجاورماندہ اند قدوة العارفین فرمودے آں قدر فیض صوری ومعنوی کہ از مزار حضرت قلندر جاری است از دیگر مزاراولیائے ایں شہر یافتہ نمی شو د  ٣ 
اولیاء کبار میں سے تھے مشائخ زمانہ ان کی صحبت کو تریاقِ اکبر اور کبریت ِاحمر سمجھتے تھے اور ان کی خدمت میں اپنی معروضات پہنچاتے اور مراد ومطالب کو پہنچتے بلکہ بے انتہا فیوض ان کے شاملِ حال ہوجاتے اسی طرح اہم اہم چیزوں میں وہ بھی ہر طبقہ میںاہلِ حق صاحب لوگوں کے ساتھ رہے ہیں قدوة العارفین (شاہ عبدالغنی قدوائی) فرماتے تھے کہ جس قدرظاہری اورباطنی فیض حضرت قلندر کے مزار سے جاری ہے اس شہرکے اور اولیاء کرام کے مزارات سے نہیں ہے۔
  ٢   قلندر ۔فارسی زبان میں باخدا،تنہائی پسند گوشہ نشین،آزاد۔وہ درویش جو دنیاوی تعلقات چھوڑ کراور رُوحانی ترقی کرکے خداکی ذات میں محو ہوگیا ہو۔(از فیروزاللغات فارسی)
  ٣   بحرِ زخار کے جو اقتباسات اُوپر دئیے گئے ہیں،یہ سب فرنگی محل لکھنؤ کے مخطوطے کے صفحات١٥٧١تا ١٥٧٨ سے ماخوذ ہیں ۔بحرِ زخار کا یہ مخطوطہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے دینیات کے لیکچرار جناب مولانا مفی محمد رضا صاحب انصاری فرنگی محلی کی ملکیت میں ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
41 اس شمارے میں 3 1
42 حرف آغاز 4 1
43 علماء کرام اور قومی دھارا 4 42
44 کھلا خط بنام چیف ایگزیکٹو پاکستان 4 42
45 درسِ حدیث 10 1
46 مہر کا مسئلہ : ضروری وضاحتیں : 11 45
47 مہر بہت زیادہ رکھنا پسند نہیں کیا گیا : 11 45
48 غریب اور امیرہر آدمی سنت پر عمل کرسکتا ہے : 11 45
49 سونے کی تقسیم : 12 45
50 تیرہ سو سالہ اسلامی دورمیں بدحالی نہیں آئی : 12 45
51 بعض اسلامی تعلیمات فطرت کاحصہ ہوگئیں : 12 45
52 یہ بات بھی فطرت کاحصہ بن گئی : 13 45
53 جنتی خاتون : 14 45
54 نبی کا خواب بھی وحی ہوتا ہے : 14 45
55 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 15 1
56 نسب اور خاندانی حالات : 15 55
57 اس خاندان کی ہندوستان میں آمد : 16 55
58 قر بانی 23 1
59 تین اُ صول : 25 58
60 قربانی کی حقیقت : 29 58
61 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری 32 1
62 تاخیر سے ادائیگی پر لیا جانے والا جرمانہ صدقہ کے مصرف میں خرچ ہوگا : 35 61
63 ٢۔ شیئرز کی خریداری : 36 61
64 کمپنی کی حقیقت : 37 61
65 حصص کا حکم : 38 61
66 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 49 1
67 دینی مسائل 60 1
68 ( جماعت کے احکام ) 60 67
69 لاحق اور مسبوق کے مسائل : 60 67
70 عالمی خبریں 62 1
71 دغا باز امریکہ 62 70
72 ہم جنس پرستوں کی 25فیصد آبادی ایڈز میں مبتلا ہوگئی 62 70
74 ٭دھوکے باز غیر جانبدار 63 70
75 اخبار الجامعہ 64 1
77 ٭خدا اِن غلاموں سے نجات دے 63 70
Flag Counter