ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2004 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرف آغاز ٣ درس حدیث حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٩ حضرت حاجی سید محمدعابد صاحب حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٤ قربانی حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب ٢٢ پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی عبدالوحد صاحب ٣١ اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب ٤٨ دینی مسائل ٥٩ عالمی خبریں ٦١ اخبار الجامعہ ٦٣ ضضض قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ) جامعہ مدنیہ جدید کا ای میل ایڈ ریس jmj786_56@hotmail.com