Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2004

اكستان

64 - 65
اخبار الجامعہ 
جامعہ مدنیہ جدید  رائیونڈ روڈ  لاہور
	٣دسمبر مغرب کے وقت شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالمجید صاحب باب العلوم کہروڑ پکا سے جامعہ مدنیہ جدید  تشریف لائے ،کچھ دیر قیام فرمانے کے بعد تشریف لے گئے۔
	٦دسمبر کو مغرب کے بعد جمعیت علمائے اسلام کے امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور وزیر اعلیٰ سرحد جناب اکرم دُرانی صاحب جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب سے مختصر ملاقات کے بعد تبلیغی اجتماع رائیونڈ میں تشریف لے گئے۔
	٦ دسمبر کو جناب حاجی امان اللہ خان صاحب اور ان کے داماد جناب محمد خالد صاحب تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے لاہور آئے اورجامعہ مدنیہ جدیدمیں ایک روز کے لیے قیام فر ما ہوئے۔	اسی روز جناب حافظ فرید احمد صاحب شریفی کراچی سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور بعد نمازِعشاء واپسی ہوئی۔ 
	٧دسمبر کو جناب احمد شیخ صاحب اور شاکر صاحب لاہور سے اور بھائی امین صاحب اور بھائی عبدالحکیم صاحب شیخوپورہ سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے دوپہر کو کھانے کے بعدواپس تشریف لے گئے۔
	١٣ شوال سے جامعہ مدنیہ جدید میں داخلے شروع ہوئے اور ١٨ شوال بروز ہفتہ سے درجہ اُولیٰ سے لے کر موقوف علیہ تک اسباق کا آغاز ہوا۔فی الوقت جامعہ میں ٣٠٠ سے زائد طلبہ زیرِ تعلیم ہیں جن کے قیام اور صبح کا ناشتہ اوردو وقت کھانے کا انتظام جامعہ ہی کی جانب سے کیا جاتا ہے۔جگہ کی قلت کی وجہ سے شامیانے لگا کرطلباء کی رہائش کا عارضی بندوبست کیا گیا ہے۔ 
	١٧ دسمبرکو جناب مولانا فضل الدیان صاحب مرحوم کی تعزیت کے لیے مہتمم صاحب عمرزئی تشریف لے گئے اور پشاور میں ڈاکٹر عبد الدیان صاحب کی مزاج پرسی کے لیے بھی جانا ہوا۔واپسی میں جمعرات کی شب جناب الحاج محمد شعیب صاحب کے ہاں پنڈی میں قیام فرمایااور مسجد سیّد نا امیر حمزہ   2/F-10  اسلام آباد میں جمعہ پڑھایا ۔٢دسمبر کو واپس لاہور تشریف لائے ۔
	٢٠دسمبر کو جناب حافظ فرید احمد صاحب شریفی کراچی سے لاہور آئے اور ملاقات کی ۔
	٢٥دسمبر کو مہتمم صاحب ڈیرہ اسماعیل خان جناب حاجی مہربان صاحب کی تعزیت کے لیے تشریف لے گئے جمعہ وہاں کی مسجد بلال میں پڑھایا ۔اگلے روز واپسی پر حضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب کے پاس ملاقات کے لیے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
41 اس شمارے میں 3 1
42 حرف آغاز 4 1
43 علماء کرام اور قومی دھارا 4 42
44 کھلا خط بنام چیف ایگزیکٹو پاکستان 4 42
45 درسِ حدیث 10 1
46 مہر کا مسئلہ : ضروری وضاحتیں : 11 45
47 مہر بہت زیادہ رکھنا پسند نہیں کیا گیا : 11 45
48 غریب اور امیرہر آدمی سنت پر عمل کرسکتا ہے : 11 45
49 سونے کی تقسیم : 12 45
50 تیرہ سو سالہ اسلامی دورمیں بدحالی نہیں آئی : 12 45
51 بعض اسلامی تعلیمات فطرت کاحصہ ہوگئیں : 12 45
52 یہ بات بھی فطرت کاحصہ بن گئی : 13 45
53 جنتی خاتون : 14 45
54 نبی کا خواب بھی وحی ہوتا ہے : 14 45
55 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 15 1
56 نسب اور خاندانی حالات : 15 55
57 اس خاندان کی ہندوستان میں آمد : 16 55
58 قر بانی 23 1
59 تین اُ صول : 25 58
60 قربانی کی حقیقت : 29 58
61 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری 32 1
62 تاخیر سے ادائیگی پر لیا جانے والا جرمانہ صدقہ کے مصرف میں خرچ ہوگا : 35 61
63 ٢۔ شیئرز کی خریداری : 36 61
64 کمپنی کی حقیقت : 37 61
65 حصص کا حکم : 38 61
66 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 49 1
67 دینی مسائل 60 1
68 ( جماعت کے احکام ) 60 67
69 لاحق اور مسبوق کے مسائل : 60 67
70 عالمی خبریں 62 1
71 دغا باز امریکہ 62 70
72 ہم جنس پرستوں کی 25فیصد آبادی ایڈز میں مبتلا ہوگئی 62 70
74 ٭دھوکے باز غیر جانبدار 63 70
75 اخبار الجامعہ 64 1
77 ٭خدا اِن غلاموں سے نجات دے 63 70
Flag Counter