Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2004

اكستان

37 - 65
 other basic conditions of the transaction are fulfilled."(page130)                                                                  
''مرابحہ کی بنیاد پر کسی باقاعدہ کمپنی کے حصص خریدے اور فروخت کیے جاسکتے ہیں کیونکہ اسلامی اصولوں کی رو سے جبکہ عقد کی دیگر تمام بنیادی شرائط پوری کی جارہی ہوں یہ حصص کمپنی کے اثاثہ جات میں ملکیت کی دلیل ہیں ۔'' 
 "In an equity or mutual fund (unit trust)the amounts are invested in the shares of joint stock companies. The profits are mainly derived through thecapital gains by purchasing the shares and selling them when their prices are increased.Profits are also earned through dividends distributed by the relevant companies."(p,210)                                                                                  
''کسی ایکوئیٹی یا مشترکہ فنڈ سے جائنٹ سٹاک کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔ عام طور سے انہی حصص کوخرید کر اور جب ان کی قیمت میں اضافہ ہوجائے تو ان کو فروخت کرکے نفع حاصل کیا جاتا ہے ۔ علاوہ ازیں کمپنیاں جو نفع دیتی ہیں وہ بھی حاصل ہوتاہے۔''
	ہمیں سرمایہ کاری کی اس قسم سے بھی اختلاف ہے، اس لیے ہم حصص کی حقیقت اور ان کے حکم کے بارے میں عثمانی صاحبان کامؤقف اور اِن سے اپنا اختلاف ذکر کرتے ہیں  : 
کمپنی کی حقیقت  :
	عمران ا شرف صاحب لکھتے ہیں  :
"......As mentioned in the books and research papers of lslamic jurists,companies come under the ruling of Shirkat-ul-Ainan."(p.211)                                                  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
41 اس شمارے میں 3 1
42 حرف آغاز 4 1
43 علماء کرام اور قومی دھارا 4 42
44 کھلا خط بنام چیف ایگزیکٹو پاکستان 4 42
45 درسِ حدیث 10 1
46 مہر کا مسئلہ : ضروری وضاحتیں : 11 45
47 مہر بہت زیادہ رکھنا پسند نہیں کیا گیا : 11 45
48 غریب اور امیرہر آدمی سنت پر عمل کرسکتا ہے : 11 45
49 سونے کی تقسیم : 12 45
50 تیرہ سو سالہ اسلامی دورمیں بدحالی نہیں آئی : 12 45
51 بعض اسلامی تعلیمات فطرت کاحصہ ہوگئیں : 12 45
52 یہ بات بھی فطرت کاحصہ بن گئی : 13 45
53 جنتی خاتون : 14 45
54 نبی کا خواب بھی وحی ہوتا ہے : 14 45
55 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 15 1
56 نسب اور خاندانی حالات : 15 55
57 اس خاندان کی ہندوستان میں آمد : 16 55
58 قر بانی 23 1
59 تین اُ صول : 25 58
60 قربانی کی حقیقت : 29 58
61 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری 32 1
62 تاخیر سے ادائیگی پر لیا جانے والا جرمانہ صدقہ کے مصرف میں خرچ ہوگا : 35 61
63 ٢۔ شیئرز کی خریداری : 36 61
64 کمپنی کی حقیقت : 37 61
65 حصص کا حکم : 38 61
66 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 49 1
67 دینی مسائل 60 1
68 ( جماعت کے احکام ) 60 67
69 لاحق اور مسبوق کے مسائل : 60 67
70 عالمی خبریں 62 1
71 دغا باز امریکہ 62 70
72 ہم جنس پرستوں کی 25فیصد آبادی ایڈز میں مبتلا ہوگئی 62 70
74 ٭دھوکے باز غیر جانبدار 63 70
75 اخبار الجامعہ 64 1
77 ٭خدا اِن غلاموں سے نجات دے 63 70
Flag Counter