Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2002

¾اكستان Ù

35 - 65
مختلف پروگراموں کے ذریعے حقائق واضح کئے ۔امریکہ وبرطانیہ مں بہت سے انسانیت دوست ہندو وکلا ء وسکالر ہمارے شانہ بشانہ کام کر رہے ہیں۔ میں تمام برطانو ی باشندوںسے پر زور اپیل کر تا ہوں کہ وہ سنگھ پریوار کی دہشت گردی ودرندگی کے خلاف آواز بلندکریں ہم اس وقت بھارت میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر ،دیگر اقلیتوں اور انصاف پسند ہندوئوں کو ساتھ لے کر کام کر رہے ہیں ،بہت جلد ہم برطانیہ بلجیم اورہیگ میں گجرات کی ریاستی انتظامیہ مسٹر مودی اور مسٹرواجپائی وغیرہ خلاف پورے ثبوت کے ساتھ مقدمہ دائر کریں گے۔
	ظفر سوریش والا نے کہا مغربی میڈیا مغربی حکومتوں کے برعکس مسلم و عرب ممالک کے میڈیا اور حکومتوں کا رول انتہائی قابل مذمت رہا ہے۔ اب تک کسی مسلم و عرب ملک کا وفد مظلومین سے ملنے اورانہیں تسلی دینے کے لیے نہیں پہنچا اور نہ ہی کسی مسلم ملک کے میڈیا نے ظلم و دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی ۔اسلامک کمپیوٹر سنٹر کے ڈائریکٹر مفتی برکت اللہ نے کہاجب گودھرا اور احمد آباد کے واقعات ہوئے ہیں اس وقت گجرات کے علاقے کچھ میں زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے گیاتھا ،میرے ساتھ احمد آباد کے بہت سے تاجر بھی تھے جو وہاں غریبوں کی مالی امداد کے لیے آئے تھے اور احمد آباد میں ان کے کروڑوں کے کاروبار چلائے جارہے تھے۔ اس کے بعد میں دو ہفتے احمد آباد میں رہا وہاں مسلمانوں پر جو لرزہ خیز مظالم ڈھائے گئے تاریخ میں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی ۔حکومت اور انتظامیہ کا کام شہریوں کی حفاظت کرناہے جب وہ خود ہی قاتل کاروپ دھار لے تو تباہی کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ بھارت کے دیگر علاقوں کے مسلمان بھی اپنے مظلوم بھائیوں کی ہر طرح امداد کر رہے ہیں ۔خاص طور پر حیدر آباد دکن کے لیڈی ڈاکٹروں کی ٹیم نے دن رات کام کیا اور حیدر آباد کے وکلاء کی ٹیم نے جرائم کے کیس تیار کرنے میں سخت محنت کی ۔ مولانا رضوان فلاحی نے کہا کہ گجرات کے مسلم کش فسادات کے پہلے سے منصوبے کے تحت ہونے کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ یہاں برطانیہ میں ١٩٩٣میں چینل فورنے ایک ڈاکو منٹری فلم دکھائی تھی جس میں گجرات کے ایک ایم پی نے کہا تھا کہ ہم بہت جلد مسلمانوں کو ایسی اقتصادی مارمار یں گے جس سے ان کی کمر ٹوٹ جائے گی اور انہیںہی تلوے چاٹنے ہوں گے اور وہ ہمارے رحم وکرم پر رہ جائیںگے۔ایلنگ کے ا سلامی کالج کے پرنسپل مولانا شاہد رضا نے گجرات کے المیہ پر مولانا محمد عیسٰی منصوری کو تمام مکاتب فکرپرمشتمل اجلاس بلانے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے ا پنی طرف سے ہر ممکن تعاو ن کی پیشکش کی اور کہا یہاں برطانیہ میں آر ا یس ایس اور سنگھ پریوار کے لوگ ایسی تنظیموں میں بھی داخل ہو چکے ہیں جو انسانی مساوات اور تمام مذاہب کے مابین رواداری پر یقین رکھتی ہیں ۔ان لوگوں پرکڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے یہ لوگ غلط اور جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے نہ صرف یہ کہ مظلوم مسلمانوں ہی کو قصوروار ٹھہرارہے ہیں بلکہ گجرات کی مجرم گورنمنٹ کی صفائیاں پیش کر رہے ہیں۔ جامع مسجد کرائیڈن کے امام مولانا قاسم رشید نے کہا آج کے اس اجلاس نے ہماری مایوسی دور کی اور ہمیں حوصلہ دیا کہ ہم یہاں رہتے ہوئے مظلوموں کی داد رسی کے لیے بہت کچھ کر

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
51 حرف آغاز 4 1
52 درس حدیث 6 1
53 ہر انسان کے لیے استغفار کرنا ضروری ہے 6 52
54 اہم بات : 7 52
55 سبق آموز قصہ : 7 52
56 مبلغ کا کام : 7 52
57 جنت کا استحقاق کسی کو حاصل نہیں ہے : 8 52
58 مبلغ حضرات کے لیے تنبیہ : 9 52
59 انسان اپنے عمل کا وزن متعین نہیں کر سکتا : 9 52
60 صحیح مقام ـ نیکیاں بھی، استغفاربھی : 9 52
61 عبادت کے بعد استغفار اور اس کی حکمت : 9 52
62 مثال سے وضاحت : 10 52
63 فہم دین کورس اور حضرت اقدس نوراللہ مرقدہ 11 1
64 فہمِ حدیث 16 1
65 نبوت و رسالت 16 64
66 جنت میں مومنین کو جو دیدار الہٰی نصیب ہو گا اس وقت حجاب اُٹھا دیا جائیگا : 16 64
67 معراج کے موقع پر نبی ۖ کو حاصل ہوا : 16 64
68 رسول اللہ ۖ نے حجاب نوری کو آنکھوں سے دیکھا : 19 64
69 فرقہ واریت کیا ہے ؟ اور کیوں ہے؟اورسدباب کیا ہے؟ 20 1
70 فرقہ واریت کے مراکز : 20 69
71 تا ریخی شہادت : 23 69
72 دارالعلوم دیوبند ـ حقائق ـ تاریخ 28 1
73 اور مولاناشاہ احمد نورانی کی غلط فہمی 28 72
74 انسانیت کے خلاف جرائم 32 1
75 واجپائی اور مودی پربرطا نیہ، بلجیم اور 32 74
76 عالمی خبریں 37 1
77 برطانوی مسلمانوں کو تعصب کا نشانہ بنایا جارہاہے 37 76
78 تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں 39 76
79 خوا نِ خلیل 40 1
80 تمہید طبع خوا نِ خلیل 40 79
81 خوانِ خلیل 42 79
82 دینی مسائل 55 1
83 ( تیمم کا بیان ) 55 82
84 تیمم کی سنتیں : 55 82
86 تیمم کا مسنون طریقہ : 55 82
87 متفرق مسائل : 56 82
88 تحریک احمدیت 58 1
89 شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار : 58 88
90 جوبلی تقریبات 59 88
91 جاسوس نبی : 60 88
92 تقریظ وتنقید 63 1
93 سمجھ میں نہ آنے والی منطق 65 1
Flag Counter