Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2002

اكستان

36 - 65
سکتے ہیں۔ انہوں نے تجویزپیش کی کہ جمعہ کے خطبات کو مسلمانوں میں اتحاد، حالات سے باخبری اور صحیح ملی و سیاسی شعور بیدار کرنے کے لیے استعمال کیاجائے۔ دارالعلوم کینٹ کے پرنسپل مولانا بلال پٹیل نے گجرات کے مسئلے پرملک گیر پیمانے پردو روزہ اجلاس بلانے کی تجویز پیش کرتے ہوئے اپنی طرف سے جگہ کی فراہمی اور دیگر اخراجات کی پیش کش کی۔
	جناب احمد زکی نے کہاکہ ہمیں مسلم ممالک کو حقائق سے مسلسل آگاہ کرتے رہنا چاہیے ۔بیشتر عرب و مسلم ممالک میں معیشت پر بھارتی کمیونٹی چھائی ہوئی ہے۔ ان میں انصاف پسند لوگ ظلم کے خلاف آواز بلند کر سکتے ہیں اور بھارتی حکومت پر پریشر ڈال سکتے ہیں ۔اجلاس میں ڈاکٹر غیاث الدین ،محمود الحسن ،ظفر احمد ،یوسف شیخ خان ،سردار احمداور غزالی خان نے بھی اظہار خیال کیا۔ 
	آخر میں صدر اجلاس مولانا عتیق الرحمن سنبھلی نے کہا نارتھ لندن انڈین مسلم کونسل نے گزشتہ دوماہ میں گجرات کے مسلمانوں کے لیے یہاں کے میڈیا میں مسلسل آواز بلند کی اور حقائق پر مشتمل میگزین شائع کر کے ہر جگہ پہنچانے کی کوشش کی۔ ہمیں اپنی کوششوں کو آل یوکے سطح پر منظم کرکے عملی کام کرنے ہوں گے ۔مولانا سنبھلی نے قرآن و سنت کی اتباع پر زور دیتے ہوئے کہا ہماری ساری پریشانیوں اوررسوائیوں کابنیادی سبب اسلام کی روشن تعلیمات اور کردار سے دوری ہے۔
(روزنامہ جنگ لندن  ١٢ مئی ٢٠٠٢ئ)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
51 حرف آغاز 4 1
52 درس حدیث 6 1
53 ہر انسان کے لیے استغفار کرنا ضروری ہے 6 52
54 اہم بات : 7 52
55 سبق آموز قصہ : 7 52
56 مبلغ کا کام : 7 52
57 جنت کا استحقاق کسی کو حاصل نہیں ہے : 8 52
58 مبلغ حضرات کے لیے تنبیہ : 9 52
59 انسان اپنے عمل کا وزن متعین نہیں کر سکتا : 9 52
60 صحیح مقام ـ نیکیاں بھی، استغفاربھی : 9 52
61 عبادت کے بعد استغفار اور اس کی حکمت : 9 52
62 مثال سے وضاحت : 10 52
63 فہم دین کورس اور حضرت اقدس نوراللہ مرقدہ 11 1
64 فہمِ حدیث 16 1
65 نبوت و رسالت 16 64
66 جنت میں مومنین کو جو دیدار الہٰی نصیب ہو گا اس وقت حجاب اُٹھا دیا جائیگا : 16 64
67 معراج کے موقع پر نبی ۖ کو حاصل ہوا : 16 64
68 رسول اللہ ۖ نے حجاب نوری کو آنکھوں سے دیکھا : 19 64
69 فرقہ واریت کیا ہے ؟ اور کیوں ہے؟اورسدباب کیا ہے؟ 20 1
70 فرقہ واریت کے مراکز : 20 69
71 تا ریخی شہادت : 23 69
72 دارالعلوم دیوبند ـ حقائق ـ تاریخ 28 1
73 اور مولاناشاہ احمد نورانی کی غلط فہمی 28 72
74 انسانیت کے خلاف جرائم 32 1
75 واجپائی اور مودی پربرطا نیہ، بلجیم اور 32 74
76 عالمی خبریں 37 1
77 برطانوی مسلمانوں کو تعصب کا نشانہ بنایا جارہاہے 37 76
78 تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں 39 76
79 خوا نِ خلیل 40 1
80 تمہید طبع خوا نِ خلیل 40 79
81 خوانِ خلیل 42 79
82 دینی مسائل 55 1
83 ( تیمم کا بیان ) 55 82
84 تیمم کی سنتیں : 55 82
86 تیمم کا مسنون طریقہ : 55 82
87 متفرق مسائل : 56 82
88 تحریک احمدیت 58 1
89 شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار : 58 88
90 جوبلی تقریبات 59 88
91 جاسوس نبی : 60 88
92 تقریظ وتنقید 63 1
93 سمجھ میں نہ آنے والی منطق 65 1
Flag Counter