آپ کی امانت آپ کی سیوا میں |
|
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں 30سنابل بک ڈپو حیدر آباد خبردار! اب آپ کا سر اللہ کے علاوہ کسی کے آگے نہ جھکے،آپ پر شراب ، جوا،سود،سور کا گوشت، اور ہر حرام کی ہوئی چیز منع ہے،اور اس سے بچنا ہے اور اللہ کی پاک بنائی ہوئی چیزوں کو پورے شوق سے کھانا چاہیئے۔ اپنے مالک کے ذریعہ دیا گیا پاک کلام روزانہ پڑھنا ہے اور پاکی اور صفائی کے طریقے سیکھنے ہیں،سچے دل سے یہ دعاء کرنی ہے کہ اے ہمارے مالک!ہم کو، ہمارے دوستوں کو،خاندان کے لوگوں اور رشتہ داروں کو اور اس روئے زمین پر بسنے والی پوری انسانیت کو ایمان کے ساتھ زندہ رکھ،اور ایمان کے ساتھ انہیں موت دے، اس لیے ایمان ہی انسانی سماج کا پہلا اور آخری سہارا ہے، جس طرح اللہ کے ایک پیغمبر حضرت ابرہیم علیہ الصلوة السلام جلتی ہوئی آگ میں اپنے ایمان کی بدولت کود گئے تھے،اور ان کا بال بیکار نہیں ہوا تھا، آج بھی ایمان کی طاقت آگ کو گلزار بنا سکتی ہے اور سچے راستے کی ہر رکاوٹ کو ختم کرسکتی ہے۔ آج بھی ہو جو ابراھیم سا ایمان پیدا آگ کرسکتی ہے انداز گلستاں پیدا والسلام مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: محمد کلیم صدیقی پھلت ،مظفر نگر (یوپی)
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | دیباچہ | 4 | 1 |
3 | مجھے معاف کردیں | 6 | 1 |
4 | ایک محبت بھری بات | 6 | 1 |
5 | فطرت کا سب سے بڑا سچ | 7 | 1 |
6 | ایک دلیل | 7 | 1 |
7 | سچی گواہی | 8 | 1 |
8 | ایک بڑی سچائی | 9 | 1 |
9 | موت کے بعد | 9 | 1 |
10 | آواگمن کے خلاف تین دلائل | 10 | 1 |
11 | اعمال کا پھل ملے گا | 11 | 1 |
12 | قرآن پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت | 13 | 1 |
13 | ایک بودا خیال | 14 | 1 |
14 | سب سے اچھی نیکی ایمان ہے | 15 | 1 |
15 | پیغمبر | 16 | 1 |
16 | مورتی پوجاکی ابتدا | 17 | 1 |
17 | رسولوں کی تعلیم | 18 | 1 |
18 | آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم | 19 | 1 |
19 | حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات مبارکہ کا تعارف | 19 | 1 |
20 | خدا کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے | 12 | 1 |
21 | ایک مثال | 12 | 1 |
22 | سچ کی آواز | 21 | 1 |
23 | انسان کی ایک کمزوری | 21 | 1 |
24 | روکاوٹیں اور آزمائشیں | 21 | 1 |
25 | حق کی فتح | 22 | 1 |
26 | آخری وصیت | 22 | 1 |
27 | ہر انسان کی ذمہ داری | 23 | 1 |
28 | کچھ اشکالات | 23 | 1 |
29 | دوسرا سوال | 24 | 1 |
30 | سچا دین صرف ایک ہے | 25 | 1 |
31 | ایک اور سوال | 25 | 1 |
32 | پنڈت وید پرکاش اپا دھیائے کا فیصلہ | 26 | 1 |
33 | ایمان کی ضرورت | 26 | 1 |
34 | عزیز قارئین! | 27 | 1 |
35 | ایمان کا امتحان | 28 | 1 |
36 | آپ کا فرض | 28 | 1 |
37 | ایمان لانے کے بعد | 29 | 1 |