Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

52 - 62
       ج : اسپر واجب ہے کہ طواف کا اعادہ کرے اور اگر عمداً ایسا کیا ہے تو تو بہ واستغفار بھی کرے ، اور اگر اعادہ نہیں کیا تو ایک دم دینا لازم ہے ۔
س : ایک شخص نے با وضو طوافِ زیارت شروع کیا تین چکر کرنے کے بعد اسکا وضو ٹوٹ گیا تو اسنے چار چکر بلا وضو کرکے طواف پورا کرلیا تو اب اسکا کیا حکم ہے ؟
      ج : اس کو وضو کرکے چار چکروں کا اعادہ کرنا چاہیئے ،استغار وتوبہ بھی کرنی چاہیئے ، اور اگر اعادہ نہیں کیا تو دم دینا لازم ہے ، اور اعادہ کرنے سے دم ساقط ہوجائیگا ۔ (غنیۃ ۲۷۲)
س :  اگراسنے طواف کے بقیہ چکروں کا اعادہ بارہ ذی الحجہ کے بعد کیا ہے تو کیا دم ِ تاخیر دینا ہوگا ؟
     ج : اس صورت میں دم تاخیر دینا لازم نہیں ۔ (مناسک ملا علی القاری ص ۳۴۶)
س : اگر طوافِ زیارت کے تین چکر بلا وضو کئے ہوں اسکے بارے میں ارشاد فرمائیں ۔
      ج : اسکو طوافِ زیارت کے ان تین چکروں کا باوضو اعادہ کرنا چاہئے اعادہ کرنے سے جزاء ساقط ہوجائیگی ، اور اگر اعادہ نہیں کیا تو ہر چکر کے بدلے صدقۂ فطر کے برابر صدقہ دینا واجب ہوگا ، اور استغفاروتوبہ بھی۔  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter