Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

38 - 62
مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم
س : اگر کسی نے مسجدِ حرام کے باہر سے طواف کیا تو کیا طواف ہوجائیگا ؟ 
	ج : جی نہیں طواف نہیں ہوگا ، کیونکہ مسجدِ حرام کی حدودکے اندر طواف کرنا لازم ہے ۔
س: مسجدِ حرام کی پہلی منزل اور چھت پر جاکر طواف کرنے کا کیا حکم ہے؟ 
       ج : جائز ہے ، البتہ بیت اللہ شریف کے قریب سے طواف کرنا افضل ہے ۔
طواف میں بلندآواز سےاوراجتماعی طور پردعائیں پڑھنے کا حکم
س : بعض لوگ طواف کے دوران بلند آواز سے اجتماعی طور پر دعائیں پڑھتے ہیں، اسکا کیا حکم ہے ؟ 
	ج : ہر گز ایسا کرنا جائز نہیں کیونکہ یہ طریقہ حدیث شریف سے ثابت نہیں ، اور ایسا کرنے سے دوسرے طواف کرنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے کیونکہ ان کے خشوع وخضوع میں خلل پڑتاہے، لہٰذا ایسا کرنے سے باز رہیں، آہستہ آہستہ دعائیں اور اذکار کرتے رہیں، قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : { اُدْعُوْا رَبَّکُمْ تَضَرُّعاً وَّخُفْية إِنَّه لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ}  یعنی تم اپنے رب سے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter