Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

51 - 62
س : بہت سی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ خواتین ایام حیض میں ہونے کی وجہ سے طوافِ زیارت کرنے سے معذور ہوتی ہیں اور حج کے فوری بعد انکی سیٹ بُک ہوتی ہے اس حالت میں کیا کیا جائے ۔
       ج : اس حالت میں ٹھیرنا لازم ہے طوافِ زیارت چھوڑکر جانا جائز نہیں اسکے محرم کو چاہئے کہ اسکے ساتھ ٹھہرے اور سیٹ کو مؤخر کروائے ۔
س : اگر عورت کا محرم ٹھیرنے کو تیار نہیں اور وہ اکیلی ٹھیر نہیں سکتی تو کیا کرے؟
       ج : اگر ایسی مجبوری ہے تو طوافِ زیارت چھوڑکرجانے سے یہ اھون ہے کہ مضبوطی سے پیمپر باندھ کر طواف کرلے اور ایک سالم اونٹ یا ایک سالم گائے حدود حرم میں ذبح کرے اور استغفار وتوبہ بھی کرے ۔
س : اگر اونٹ یا گائے ذبح کرنے کی فوری استطاعت نہیں تو کیا کرے ؟ 
       ج : اگر با آسانی اُدھار مل جائے اوراس کی ادائے گی کی مستقبل میں صورت بھی نظر آرہی ہو تو اُدھار لیکر ذبح کردے اور اگر اُدھار نہ مل سکے تو جب استطاعت ہو تو مکہ مکرمہ رقم بھجوادے اور کسی کو وکیل بنادے جو اسکی طرف سے ذبح کردے ۔
س : اگر کسی نے بلا وضو پورا یا اکثر طواف زیات کرلیا تو اسکا کیا حکم ہے؟

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter