Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

36 - 62
شروع کے تین چکروں میں سنت ہے اور آخر کے چار چکروں میں رمل نہ کرنا (عام چال سے چلنا) سنت ہے (زبدۃ المناسک: ص:۵۰) 
تنبیہ: رمل صرف مردوں کے لئے ہے خواتین کے لئے نہیں۔
دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا
س : کیا طواف کرتے وقت کعبہ شریف سے قریب رہنا زیادہ ثواب رکھتا ہے؟ 
      ج : جی ہاں کعبہ شریف سے جتنا زیادہ قریب ہوکر طواف کیا جائے اتنا زیادہ ثواب ہے ۔ لیکن اس بات کا خیال رہے کہ دوسرے لوگوں کو تکلیف نہ ہو ۔
اگر دورانِ طواف جماعت کھڑی ہوگئی
س : اگر طواف کرتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے یا نمازِ جنازہ شروع ہوجائے تو کیا کرناچاہئے؟ 
       ج : بہتر یہ ہے کہ چکرپورا کرنے کے بعد نماز میں شامل ہوجائے اور اگر چکر پورا کرنے میں رکعت فوت ہوجانے کا خطرہ ہویا نماز ِجنازہ کی تکبیرات فوت ہوجانے کا اندیشہ ہوتو طوا ف کے جس چکر میں ہے اسے وہیں چھوڑ دے اور نماز میں شامل ہوجائے، بعد میں اس جگہ سے اپنا طواف پورا کرلے جہاں سے چھوڑا تھا ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter