Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

13 - 62
اسود پر لگانے کا موقع نہ ہو تو داہنا ہاتھ لگالے اور اسکو چوم لے ۔
س : اگر ہجوم اس قدر ہو کہ داہنا ہاتھ بھی لگانے کا موقع نہ ہو تو کیا کرے؟ 
     ج : اشارہ سےکام چلائے،اور ایسی صورت میں دونوں ہاتھ کانوں
 تک اٹھا کر دونوں ہتھیلیوں کو حجر اسود کی طرف اس طرح کرے کہ ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رہے اور یہ نیت کرے کہ حجر اسودپر رکھی ہیں اور تکبیر وتہلیل کہے اور ہتھیلیوں کا بوسہ لے لے۔ ( معلم الحجاج )
واجباتِ طواف
س : واجبات ِ طواف کتنے ہیں؟
      ج : واجبات طواف سات ہیں:
(۱) حدثِ اصغر اور حدثِ اکبر سے پاک ہونا۔ (یعنی بلا وضو یاجنابت ،حیض ونفاس کی حالت میں نہ ہونا)
(۲) طواف میں ستر عورت ہونا یعنی ناف سے لے کر گھٹنہ سے نیچے تک چھپا ہوا ہونا۔  
نوٹ:  سترِ عورت کو واجبات میں اس لئے شمار کیا جاتا ہے کہ طواف کی حالت میں 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter