Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

58 - 62
صدقہ واجب نہیں ، لیکن بلا وجہ ایسا کرنا برا ہے۔
میقات سے نکلنے کے بعد طوافِ وداع کے لئے مکہ مکرمہ واپس آنے 
کے لئے عمرہ کا احرام باندھ کرآنا ضروری ہے بلا احرام آنامنع ہے ۔ (مناسک ملا علی: ۲۵۳، وغنیۃ ۱۹۰)
س: زید میقات سے آیا ہے حج سے فارغ ہونے کے بعد مکہ مکرمہ میں کچھ قیام ہے اس دوران تنعیم وغیرہ سے احرام باندھ کر کچھ عمرے کرنا چاہتاہے اور ابھی طوافِ وداع بھی نہیں کیا ہے تو کیا تنعیم میں جانے سے پہلے اس پر طوافِ وداع کرنا واجب ہے ؟
    ج : تنعیم وغیرہ جانے کے لئے طوافِ وداع کرنا واجب نہیں، یعنی جب واپسی کا وقت آئے گا اس وقت طوافِ وداع کرکے چلا جائے۔ ( مستفادمن معلم الحجاج ۱۹۲ مع اضافہ)
ایامِ نحر میں طوافِ وداع
س: اکثر مقیمین جدہ سےمعلم کا انتظام کرتے ہیں جو جدہ سے سیدھے منی وغیرہ اور ۱۲ تاریخ کو زوال بعد منی سے سیدھے جدہ لے جاتے ہیں تو اس طرح طوا ف وداع کرنا مشکل ہوجاتا ہے ، کیا ان حالات میں طوافِ وداع طوافِ زیارت 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter