Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

41 - 62
طواف کےچکروں میں شک ہوجائےتو کیاکرے؟
س : اگر طواف کرنے والے کو طواف کے چکروں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کرے ؟ اسکے بارے میں تفصیل سے بتائیے ۔
	ج :اگر طوافِ زیارت یا طوافِ عمرہ یا طوافِ وداع کے چکروں میں شک واقع ہوا ہے تو جس چکر میں شک ہے اسکا اعادہ کرنا ہوگا ، مثلاً یہ شک ہوکہ چھ چکر ہوئے ہیں یا سات ، تو ایک چکر اور کرناہوگا  تاکہ یقین ہوجائے کہ سات چکر پورے ہوگئے ۔ اور اگر نفل یا طواف سنت ( جیسے کہ طوافِ قدوم ) میں شک ہوا ہے تو غالب گمان پر عمل کرناچاہئے۔ (کتاب الحج)
دوگانہ طواف کے مسائل
س : کیا طواف کے بعد دو رکعت نماز پڑھنا واجب ہے ؟ 
       ج :جی ہاں واجب ہے ۔
س :اگر کسی نے نفلی طواف کیا تو کیا اسکے بعد بھی دو رکعتیں پڑھنا واجب ہے ؟ 
       ج :دوگانہ طواف ہر طواف کے بعد واجب ہے چاہے طواف فرض ہو یا واجب ہو یا سنت ہو یا نفل ہو ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter