Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

53 - 62
مسئلہ: اگر پورا یا اکثر طوافِ زیارت جنابت یا حیض ونفاس کی حالت میں کیاتوبدنہ یعنی ایک اونٹ سالم یا ایک گائے سالم واجب ہوگی،اور اگر طوافِ قدوم یاطوافِ وداع یاطواف نفل ان حالتوں میں کیا تو ایک بکری واجب ہوگی،اوران سب صورتوںمیں طہارت کے ساتھ اعادہ کرلینے سے کفارہ ساقط ہوجائے گا۔    (غنیۃ ۲۷۴-۲۷۶) 
س : کسی نے طوافِ زیارت باوضو شروع کیا ،اور درمیان طواف میں وضو ٹوٹ گیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ 
     ج : اس پرواجب ہے کہ جاکروضوکرکے آئے اورپھرباقی طواف پورا کرے، اوراز سر ِنو پورا طواف کرناافضل ہے ، ا ور اگرباقی چکر بھی پورےکرلے توبھی جائز ہے،اور زیادہ چکرباقی رہ جانے کی صورت میں ازسر ِنو پورا طواف کرنا زیادہ اولویت رکھتا ہے۔
س : اگرازسرنوپوراطواف کرنے میں بارہویں ذی الحجہ کا سورج غروب ہونے کااندیشہ ہوتو اس صو رت میں کرنا چاہیئے؟
     ج : اگر یہ خطرہ ہو کہ بارہویں ذی الحجہ کا سورج غروب ہوجائے گا تو اس صورت میں باقی چکرپورے کرلے تاکہ غروب آفتاب سے پہلے پہلے طواف مکمل 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter