Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

31 - 62
رکن یمانی کا استلام کرتےوقت بیت اللہ کی طرف رخ کرنا
س: رکن یمانی کا استلام یہ ہے کہ چہرہ منہ اور سینہ بیت اللہ شریف 
کے سامنے کئے بغیر صرف دونوں ہاتھ لگا ئیں، یا صرف داہنا ہاتھ لگائیں، کیایہ مسئلہ صحیح ہے؟ استلام کے وقت کچھ نہ کچھ حصہ تو بیت اللہ شریف کی طرف ہوجائے گا؟
	ج: استلام رکن یمانی کے وقت استقبال بیت اللہ کرے ، لیکن استلامِ رکن یمانی(یعنی اس کو ہاتھ لگانے) کے بعد فوراً استقبال بیت ختم کرکے اپنا بایاں کاندھا بیت اللہ شریف کی طرف کرلے، غنیۃ الناسک میں ہے ص۶۰  لیس شیء من الطواف یجوز عند نا مع استقبال البیت فإذا استقبله عند استلام أحد الرکنین ینبغی أن یقر قدمیه فی موضعهماحالة الاستقبال .الخ واللہ تعالی اعلم ۔ (احسن الفتاوی ج۴/ص ۵۵۷)
حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت
س : حجر ِاسود کا بوسہ لینا کیا فضیلت رکھتا ہے اسکے بارے میں ہمیں احادیث کی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter