Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

14 - 62
سترِ عورت نہ ہونے سے جزا لازم ہوتی ہے ورنہ ستر عورت مطلق طور پر فرض تو ہے ہی ۔
(۳) جوشخص پیدل چلنے پر قادر ہو اس کا پیدل چل کر طواف کرنا،خواہ طواف نفلی ہی ہو)
(۴)  حجرِ اسود سے طواف شروع کرنا ۔
(۵) اور اس طرح طواف کے چکر پورے کرنا کہ بائیں طرف کا کاندھا کعبہ شریف کی طرف ہو۔
(۶)حطیم شامل کرکےطواف کرنا، یعنی حطیم کےباہر سے طواف کرنا۔
(۷)طواف کے سات چکر پورے کرنا۔(طواف کے اکثر چکر یعنی چار کرنا فرض ہے اور باقی تین ملاکر سات پور ے کرنا واجب ہے)۔ چنانچہ عمرہ کا ایک چکر بھی چھوڑ دیا تو دم لازم ہے غنیہ ص ۲۷۶ میں ہے.وکذا لوترک الٲقل منه ولو شوطا لزمه دم. (غنیۃالناسک : ۱۱۲-۱۱۶)
طواف کی سنتیں
س:  طواف کی سنتیں بیان فرمائیں ؟

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter