Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

34 - 62
س:طواف کرتے وقت کعبہ شریف کی طرف سینہ کرنیکا کیاحکم ہے؟ 
      ج : حالت ِطواف میں کعبہ شریف کی طرف سینہ کرنایا پشت کرنا ممنوع ہے ، اگر کسی نے ایسا کیا تو جتنے حصہ میں سینہ با پیٹھ کعبہ کی طرف کی ہے اُتنے حصہ کا طواف نہ ہو گا، بعض لوگ ساتویں چکرکے اخیر میں مطاف سے نکلنے کی جلدی میں کعبہ کی طرف پشت کرلیتے ہیں تو ان کا طواف ناقص رہ جاتاہے ۔
مسائل رمل
 س : رمل کسے کہتے ہیں؟ ۔
       ج : رمل کا مطلب یہ ہے کہ اکڑ کر کاندھے ہلاتے ہوئے کچھ تیزی کے ساتھ قریب قریب قدم رکھتے ہوئے پیر کے اگلے حصہ (یعنی پنجوں)  پر چلے ۔
س : کس طواف میں رمل کرنا مسنون ہے ؟ 
       ج : جس طواف کے بعد سعی کرنا ہو اسکے شروع کے تین چکروں میں رمل کرنا مسنون ہے ۔
س : اگر طواف میں اتنا ہجوم ہو کہ رمل نہ کرسکے تو کیا کرے ؟
       ج : ہجوم کم ہونیکا انتظار کرے اور جب ہجوم کم ہوجائے تو رمل کے ساتھ طواف 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter