{…برائے اولاد و استقرار حمل…}
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلٰلَۃٍ مِّنْ طِیْنٍ ثُمَّ جَعَلْنَاہُ نُطْفَۃً فِيْ قَرَارٍ مَّکِیْنٍ ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَۃَ عَلَقَۃً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَۃَ مُضْغَۃً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَۃَ عِظَاماً فَکَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْماً ثُمَّ اَنْشَأْنٰہُ خَلْقاً آخَرَ فَتَبَارَکَ اللّٰہُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ (الآیۃ)
جس عورت کو حمل نہ ٹھہرتا ہو اس عورت کے لئے زعفران سے لکھ کر عورت کے گلے میں تعویذ بناکر ڈالا جائے ۔ انشاء اللہ بہت جلد حمل ٹھہرے گااور ساقط نہ ہوگا۔
آیت کی زکوۃ:سات روز تک سات باوضو ہزار مرتبہ ننگے سر قبلہ رو بیٹھ کرپڑھے۔