اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…المؤمن امن دینے والا…} (۱)کثرت سے اس کا وردایمان پراقامت اورعزت و شرا فت کا باعث ہے۔ (۲)جوکوئی روزانہ ۳؍مرتبہ پڑھے کوئی خوف نہیں رہے گا۔ (۳)اس اسم مبارک کو۱۱۵؍یا۱۳۶؍بار پڑھنے والاہرطرح کے ظلم اورآفات ونقصانات سے محفوظ رہے گا۔ (۴)فرض نمازوں کے بعد۳۶؍بارپڑھناجان ومال کی حفاظت کاباعث ہے۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭