اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…صدقۂ جاریہ…} For Sadqa e Jaria رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب آدمی مرگیا تو اس کا عمل بھی ختم ہوگیا ،مگر تین قسم کے عمل ایسے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی جن کا ثواب ملتا رہتا ہے کبھی ختم نہیں ہوتا۔ (۱) ایک نیک کام جس کا ثواب ہمیشہ جاری رہے۔ (۲) تیسرے دیندار اولاد جو اپنے ماں ،باپ کے لئے دعا کرے۔۔۔(۳) وہ علم جس سے لوگوں کو نفع پہنچے۔ The prophet Muhammad peace be upon him said when a man gets demise all his deeds would be evdud except three actions