اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…السلام سلامتی والا…} (۱)نماز فجرکے بعد ہزارمرتبہ پڑھنے سے علم میں زیادتی ہوگی۔ (۲)۱۱۵/۱۳۱/۱۶۱؍مرتبہ پڑھ کر مریض پردم کرنے سے شفاء حاصل ہوتی ہے۔ (۳)کثرت سے اس کا ورد رکھنے والادشمن اورتمام آفتو ں سے محفوظ رہے گا۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭{…الرحمن…} اسم الٰہی الرحمن ہر نماز کے بعد سو بار پڑھنے سے قلب کی غفلت اور نسیان دور ہوگا۔