اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…فضیلت ’’ سبحان اللہ و بحمدہ‘‘…} حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا’’جوشخص صبح وشام سبحان اللہ و بحمدہ۱۰۰؍مرتبہ پڑھتاہے توکوئی بھی شخص قیامت کے د ن اس سے افضل نیکی کرکے لانے والانہیں ہوسکتا،ہاں!وہ آد می جواسی کے مثل یااس سے زیادہ اسے پڑھ کر آئے ‘‘۔ (ترمذی ج/۲ص:۱۸۵) ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭{…پاگل پن کا علاج…} صبح وشام تین تین سورۂ فاتحہ مرتبہ پڑھ کردم کرنے سے دیوا نہ پن ختم ہوجائے گا۔یہ عمل تین دن تک لگاتار کیا جا ئے۔