اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…دانت میں درد کے لیے …} For Toothache ہوالذی انشاکم وجعل لکم السمع والابصار والافئدہ قلیلاماتشکرون۔ ( سورۂ ملک ، آیت :۲۳؍پ۲۹) انگلی سے درد والے دانت یا داڑھ کو دبا کر اس آیت کو۷؍بار پڑھے ان شاء اللہ درد جاتا رہے گا۔ Place a finger on the painful tooth or grinder and press. Then recite this verse 7 times. Insha Allah, pain will vanish. ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭