اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…النافع نفع پہونچانے والا…} (۱)کشتی یا سواری پر سوار ہونے کے بعد کثرت سے النافع کا ورد رکھنے والا ہر طرح کی آفات سے محفوظ (۲) کسی کام کے شروع میں اکتالیس مرتبہ یا نافع پڑھنے سے حسب منشا کام ہوگا۔ (۳) بیوی سے جماع کے پہلے یا نافع پڑھنے سے اولاد صا لح پیدا ہوگی۔ (۴) اس کا ورد رکھنے والاسفر حج سے بخیروعافیت واپس آئے گا ۔