اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایاکہ’’سبحان اللہ والاجملہ تمام ہی مخلوقات کی عبادت کا ایک خاص طریقہ ہے،اورالحمدللہ یہ شکریہ کا مخصوص جملہ ہے،اورلاالہ الااللہ کلمہ ٔ اخلاص ،اللہ اکبر والاکلمہ آسمان وزمین کے درمیان کے خلاء کو بھردیتاہے اور جب بندہ لاحول ولاقوۃ الا باللہ پڑھتاہے تو اللہ تعالیٰ فرما تے ہیں کہ اسلم واستسلم یعنی مسلمان ہوااورتمام ہی دینی احکام کو تسلیم کیا‘‘۔(رواہ رزین،مشکوٰۃ:۲۰۲)
{…بسم اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ…}
بسم اللہ الرحمن الرحیم کو سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھ کردم کر یں ، سورج نکلتے وقت جس کو پلایا جائے گا، اس کا ذہن کھل جا ئے گا اور حافظہ قوی ہوگا۔٭٭٭٭٭٭٭٭٭