{…ہرجوڑکے بدلے اللہ تعالیٰ کی بڑائی…}
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا’’ہرانسان کو۳۶۰؍جوڑپر پیداکیا گیا ہے لہٰذا جوشخص اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرے اورحمدالٰہی بجالائے ، لاالہ الااللہ پڑھے ،اللہ کی پاکی بیان کرے ،اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے لوگوںکی آمدورفت کے راستہ سے پتھریاکانٹا اورہڈی کوہٹادے،بھلی بات کہے اوربری باتوں سے رو کے توبدن کے ۳۶۰؍جورکے بدلہ میں کی ہوئی ان نیکیو ں کے سبب وہ اس طرح چلتاہے کہ اپنی ذات کوجہنم سے بالکل دور کیاہواہوتاہے‘‘۔(مسلم شریف)
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ آپ صلی