{…اولاد سے ناامید حضرات کے لیے…}
For Childless Couples
وَلِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَابَیْنَہُمَایَخْلُقُ مَا یَشَائُ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَئٍ قَدِیْرْ(مائدہ، آیت : ۱۷؍ پ ۶ )
جوحضرات اولادکی پیدائش سے ناامیدہو جا ئیں یہ آیت ۴۱؍دن تک روزانہ ۳۰۰؍ بارپڑھ کر کسی شیریں چیز پر دم کرلیں اور میاں بیوی دونو ں آدھاآدھاکھالیں تو ضرور امید برآئے گی۔ ان شاء اللہ
Such a couple must recite this verse 300 times every day for 41 days blow on som sweet eatable and sach spouse must eat an egual (half) portion of it. Insha Allah, the wife will conceive.