اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…بد ہضمی دور کرنے کے لیے …} Curing Indigestion وبالحق انزلنٰہ وبالحق نزل وما ارسلنٰک الا مبشرا ونذیرا (سورۂ بنی اسرائیل ،آیت :۱۰۵؍پ۱۵) کھاناکھانے کے بعد یہ آیت سات بار پڑھ کر نمک پر دم کرلیں اور کھالیں انشاء اللہ بد ہضمی سے افاقہ ہوگا ۔ To remove indigestion, this verse must be recited 7 times after meals and blown on salt before eating it. ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭