اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{مقبولیت عامہ اورعزت بحال کرنے کے لیے } To Gain General Approval فسبحن الذی بیدہ ملکوت کل شئ والیہ ترجعون(سورۂ یاسین ،آیت۸۳؍پ۲۳) اگرکسی کا مرتبہ ومقام لوگوں کی نظر میں نہ رہا ہواور وہ شخص عزت بحال کرنا چاہے تو یہ آیت ہر روز گیارہ بار پڑھے اور اپنے پر پھونک لے ان شاء اللہ عزت بحال ہوجائے گی ۔ If anyone falls in grace in the eyes of other people then let him recite this verse eleven times every day and blow over himself. Insha Allah, he will regain his station in their eyes.