اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…الصمدبے نیاز…} (۱) جو شخص باوضو اس کا ورد رکھے مخلوق سے بے نیاز ہوجا ئے گااور مشکلیں آسان ہوگی۔ (۲) ۱۳۴؍ مربتہ پڑھنے والے پر آثار صمدنی ظاہر ہوں اور وہ کبھی بھوکا نہ رہے۔ (۳) جو اسے ایک ہزار مرتبہ پڑھے دشمن پر فتح پائے۔ (۴)یاصمد بکثرت پڑھنے سے فالج، لقوہ اور ایکسیڈ نٹ وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭