اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…بچے زندہ نہ رہتے ہوں …} To Prevent Infant Mortacy وَنَجَّیْنَاہُ وَاَہْلَہٗ مِنَ الْکَرْبِ الْعَظِیْمْ (سورۂ صافات ،آیت :۷۶؍پ۲۳) جس عورت کی اولاد پیدائش کے بعدمرجاتی ہو زندہ نہ رہتی ہو وہ یہ آیت ہر روز صبح وشام ۱۱؍بارپڑھتی رہے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا ۔ If a woman's children die in infancy, then let her recite this verse 11 times every morning ans evening. ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭