اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{دل کی گھبراہٹ اور پریشانی دور کرنے کا مجرب نسخہ} اَلَّذِیْنَ آمَنُوْاوَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُھُمْ بِذِکْرِاللّٰہِ اَلابِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْب (سورہ رعد آیت ۲۸) اگر آپ کو دل کی گھبراہٹ اور بیماری دور کرنی ہو تو یہ آیت اکتالیس (۴۱) بارپانی پر دم کر کے پی لیں! How to remove heart beating If you feel heart beating problem or any other dangerous illness, so read the above 41 times, and breathe over water then drink. ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭