اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
قید خانہ سے با عزت رہائی اورآسیب کے دفعیہ کے لیے Honourable Release From lmprisonment سورۂ جن ،پارہ ۲۹(مکمل) اگر کوئی شخص قید سے با عزت رہائی چاہے تو یہ سورہ ہر روز پڑھ لیا کرے انشاء اللہ رہائی نصیب ہوگی اور اگر کسی کو آسیب ہو تو یہ سورت سات بار ہر روز پڑھنے سے آسیب دفع ہو جائے گا ۔ If a prisoner recites this surah every day then he will earn an honourable release, Insha Allah. If anyone possessed byan evil spirit recites it 7 times daily then. Insha Allah, he will get riddance from it.