اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
{…بینائی کی حفاظت کے لیے …} To Protect The Eyesight سورۂ قدر(مکمل؍پ۳۰) وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر ایک مرتبہ یہ سورہ پڑھتے رہنے سے آنکھوں کی بینائی میں کبھی کمی نہ ہوگی انشاء اللہ ۔ If anyone recites this surah once after making ablution and looks at the sky, his eyesight will never weaken. Insha Allah. ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭