اوراد سعادت دارین یعنی آیات قرآنیہ اور اسمائے حسنی میں آپ کی پریشانیوں کا حل |
|
sprinkled on the wall and wash the teats with its water. ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭{…رحمت و شفقت کے لئے…} یارؤف: بہت مہربان، نہایت شفیق، یہ اسم جمالی ہے۔ تاثیر:جو شخص بکثرت اس نام کو پڑھے گا رحمت وشفقت اس کے دل میں زیادہ ہوگی۔ خاصیت: اپنے غصہ کے وقت یا دوسرے شخص کے غصہ کے وقت دس بار اس کو پڑھے اور دس مرتبہ درود شریف تو غصہ کو سکون مل جائے ۔ اہم خاصیت:جس وقت دلہن رخصت ہوکرخاوندکے سا منے جائے تو سات مرتبہ یارؤف پڑھ لے انشاء اللہ خاوند سار ی عمر بیوی پر مہربان رہے گا اور کبھی ناموافقت نہ ہوگی۔